جب بھی کسی انسان کو خسرہ یعنی چکن پوکس یا اکڑا کاکڑا ہوتا ہے تو اس کا وائرس ساری زندگی انسان کے جسم میں موجود رہتا ہے۔ وہی وائرس پھر شنگلز کی بیماری کی شکل میں متحرک ہو جاتا ہے۔ شنگلز کی وجہ سے انسان کے جسم کے دائیں یا بائیں کسی ایک طرف حتی کہ ایک آنکھ کے اس پاس شنگلزکے دانے یا چھالے نکل آتے ہیں ریش بن جاتے ہیں۔ مریض کو بخار ہو جاتا ہے۔ سر درد بہت ہوتا ہے۔ تھکاوٹ سے برا حال ہو جاتا ہے۔ روشنی سے حساسیت محسوس ہوتی ہے۔ متاثرہ جلد پر بہت زیادہ جلن درد اور خارش ہوتی ہے۔ دیکھنے میں یہ چھالے یا دانے ایسے محسوس ہوتے ہیں جیسے کہ جسم کی اس ایک سائیڈ پر چھالوں کی پٹی چسپاں کر دی گئی ہو۔ لہذا یہ بیماری جان لیوا نہیں ہوتی مگر اس میں مریض کو تکلیف حد سے زیادہ ہوتی ہے۔ خاص طور پر 50 سال سے زیادہ عمر کے افراد جن کی قوت مدافعت کمزور ہوتی ہے یا وہ مریض جنہیں لمبے عرصے سے کوئی بیماری ہو یا وہ کسی میڈیسن کا استعمال کر رہے ہوں انہیں اگر خدانخواستہ شنگلز ہو جائے تو اس کے علاج میں بالکل بھی دیر نہیں کرنی چاہیے اور اگر شنگلز کے دانے آنکھ کے آس پاس ہوں اور انفیکشن بڑھ جائے تو خدانخواستہ آنکھ پوری طرح سے ڈیمج ہو سکتی ہے۔ اس لیے ہر انسان کے لیے لمحہ فکریہ ہے اور خصوصا جن افراد کو بچپن میں خسرہ یا اکڑا کاکڑا نکلا ہو انہیں ابھی سے ہی شنگلز کی بیماری سے اپنا روحانی تحفظ کر لینا چاہیے۔ اور جنہیں شنگلز کی بیماری لاحق ہو چکی ہے انہیں روحانی علاج کے طور پر سورہ شوریٰ کا شفا والا اور سورہ بقرہ کا روحانی حفاظت کا تعویز ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ جب وہ ان تعویذات پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں جو کہ انہیں تعویذات کے ساتھ ارسال کیا جاتا ہے تو اللہ کے کرم سے دن بدن مریض کی طبیعت میں بہتری آنے لگتی ہے درد جلن اور تھکاوٹ کی شدت قدرے کم ہو جاتی ہے۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض مریض تو اس روحانی علاج کی بدولت اور اللہ کے کرم سے صرف تین سے سات روز میں مکمل شفا پا لیتے ہیں۔ لہذا اگر آپ کو بھی سکن سے متعلق کسی بھی قسم کا کوئی بھی پرابلم ہے اور آپ اس سے شفا کے یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786