حال ہی میں ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی خاتون کی قول موصول ہوئی۔جس کی ایک ٹانگ میں پیپ پڑ گئی تھی۔ اور ڈاکٹرز نے اس کی ٹانگ کا جب آپریشن کیا تو بہت گہرائی میں اس کی ٹانگ میں سے گوشت کو صفائی کی غرض سے نکال دیا۔جس وجہ سے وہاں پر ایک گہرا گڑا پڑ گیا۔ اس خاتون کو میڈیسن لینے کے باوجود درد سے آرام نہیں تھا۔ جو بھی اسے ہاسپٹل میں ملنے کے لیے جاتا وہ پھوٹ پھوٹ کے رونا شروع کر دیتی۔ اور ان سے کہتی کہ میں اتنی درد برداشت نہیں کر سکتی۔ مجھے یہاں سے لے جاؤ جب اس خاتون کا کیس ہمارے روحانی سینٹر میں آیا تو اس کا نام ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے ارسال کر دیا گیا۔ اور اسے روحانی علاج کے طور پر شفا کے لیے سورہ شعراء کا تعویز اور سورہ بقرہ کا تعویز اس کے نام سے منسوب شدہ ارسال کیا گیا۔ جو ہی اس نے وہ تعویز پہنا اور اس پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیا جو اسے تعویذات کے ساتھ ہی ارسال کیا گیا تھا۔تو اللہ کی ذات نے اسے ایسی کامل شفا عطا فرمائی کہ وہ خود بھی حیران رہ گئی۔جو ہی قرآن تعویذات اس کے جسم سے مس ہوئے تو اس نے محسوس کیا کہ اس کی ٹانگ میں جو درد کی ٹیسیں اُٹھ رہی تھیں وہ اللہ کی رحمت سے کم ہوتے ہوتے دو دن میں بالکل ایسے ختم ہو گئیں کہ وہ سہارے سے چلنے کے قابل ہو گئی۔ اگر آپ یہ آپ کے کسی بھی عزیز رشتہ دار کے جسم کے کسی بھی حصے میں پیپ پڑ گئی ہے تو دعا پروگرام میں اس کا نام لکھوانے کے لیے اور یہ دونوں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
kalay Jadu Ki Nishaniyan | Kalay Jadu Aur Bandish Ka Kamiab Ilaj | Powerful Amal
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر شدید کالا جادو ہے اور شدید اور پرانی نظر بد ہے جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں رکاوٹ ہے۔عرصہ دراز سے آپ کوئی بھی کام کرنا چاہتے ہیں۔وہ نہیں ہو پا رہا۔بچوں کے رشتوں میں ایسی رکاوٹیں ہیں جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔یا ایسا ہے کہ آپ کے گھر...
Laiba Name K Mayne | Laiba Name Ka Isme Azam |Islamic Girl Name
لائبہ بہت ہی دلکش نام ہے۔لائبہ نام کامعنی جنت کی سب سے خوبصورت عورت۔لائبہ نام کی لڑکیاں بہت خوش مزاج اور محبت کرنے والی ہوتی ہیں۔لائبہ نام کی لڑکیاں بہت خوب صورت ہوتی ہیں اور ان میں سمجھداری بھی بہت موجود ہوتی ہے۔یہ لڑکیاں جس سے دوستی کرتی ہیں۔ اسے ہر طرح سے نبھاتی...
Hira Name Ka Matlab |Hira Name Ka Isme Azam | Luky Girl Name
حرا نام کی لڑکیاں اپنے نام کی طرح روشن اور شفاف ہوتی ہیں۔کسی سے حسد نہیں کرتیں۔ زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے کسی بھی قسم کی باتوں کو دل پر نہیں لگاتیں۔اپنے مقصد کو کامیاب بنانے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہیں اور کامیاب بھی ہو جاتی ہیں۔ان کی زندگی جس قدر آسان ہوتی ہے اتنی...
Hamid Name Ka Matlab |Hamid Name K Aham Razz |Luky Boy Name
اگر آپ کا نام حامد ہے(حا مد نام کامطلب اللہ کی حمد وثناکرنے والا) تو آپ کے نام کا اسم اعظم ہے یَا ھَادِی ُ،اَحَدُ، یَا وَدْودُ۔ اس کی تعداد 53 1 ہے۔اگر حامد نام کے لڑکے اسم اعظم کی تلاوت دن میں کسی بھی وقت کر لیا کریں تو آپ کی زندگی میں آپ کو ہر مقام پر کامیابی حا صل...
Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Powerful Wazifa | Najaiz Rishta Khatam Karne Ka Taweez
یسی بیویاں جن کے شوہر دوسری خواتین کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کرتے ہیں، بیوی کوئی بات کردے اس کو سب کے سامنے ذلیل و رسوا کرتے ہیں، ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتے رہتے ہیں،بیوی کو دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتے اور بیوی کے حقوق ٹھیک طرح سے پورے نہیں کرتے تو ایسی صورت میں بیوی کی...
Pasand Ki Shadi Ka Wazifa | Powerful Wazifa For Love Marriage | Wazifa For Love Marriage To Agree Parent
اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن کامیاب نہیں ہو پا رہے۔مختلف مسائل آپ کی شادی میں رکاوٹ کی وجہ بن رہے ہیں۔جیسا کہ خاندانی مسائل، ذات کے مسائل یا پھر گھر کہ کچھ لوگ راضی ہیں اور کچھ نہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ سب راضی ہو جائیں اور آپ کی دنوں کے اندر شادی ہو جائے تو...
Jadu Kay Tor Kay Liya Afzal Tareen Amal | Kalay Jadu Ka Powerful ilaj | Jadu Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ پر کسی دشمن نے بہت ہی سخت کالا جادو کروا دیا ہے۔جس کو ختم کروانے کے لیے آپ بار بار عاملین کے پاس جاتے ہیں لیکن جادو کی کاٹ پوری طرح سے نہیں ہو پا رہی۔لہذا آج میں ہم آپ کو ایسے قرآنی تعویزات کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں کہ جس کی روحانی پاور سے آپ گھر بیٹھے ہی...
Aulad Kay Liye Powerful Amal | Aulad e Narina Ka Kamiab Wazifa | Powerful Taweez
ایسی خواتین جو بانجھ ہیں یا جن کے ہاں اولاد نہ ہو رہی ہو تو انہیں چاہیے کہ وہ سات روزے رکھیں اور روزہ افطار کرنے کے بعد 100 مرتبہ یا باری پڑھ کر پانی پر دم کریں اور پی جائیں۔ انشاء اللہ بہت جلد اللہ پاک اولاد نرینہ سے نوازیں گے۔ اس کے علاوہ اگر کوئی بہت بڑی مصیبت میں...
Amal For Buying A House | Zati Ghar Aur Rizq Pane Ke Liye Wazifa
اگر آپ اپنے یا اپنے بچوں کے لیے ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں یا پھر یہ چاہتے ہیں کہ اگر بیٹی کی شادی ہو تو اس کا سسرال میں بھی اپنا اچھا گھر ہو تو آج ہم آپ سے ایسا پاور فل روحانی عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کی برکت سے اللہ پاک آپ کو اپنا ذاتی گھر بھی دیں گے۔آپ کے بچوں کا...
Kala Jadu Ko Khatam Karne Ka Amal Taweez to Remove Black Magic Powerful Amal
آج کے موضوع میں ہم آپ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ایسا فرمان شیئر کریں گے کہ جس پر عمل کرنے سے س سال پرانا جادو بھی جڑ سے ختم ہو جائے گا۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جس گھر میں مسلسل تین دن سورہ البقرہ کی آخری دو آیات تلاوت کی جاتی ہیں...
Surah Nisa Ka Powerful Taweez | Benefits of Surah Nisa | Surah Nisa Ki Fazilat
ہر سال ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی بہت بڑی تعداد میں سورہ نساء کے نقوش تیار کیے جاتے ہیں جو کہ ضرورت مند افراد کو ان کے ایڈریس پر ارسال کیے جاتے ہیں جیسے کہ وہ خواتین جنہیں یوٹرس سے متعلقہ بیماریاں ہوں یا رسولیاں وغیرہ یا دیگر تمام مسائل جن کے فوری روحانی حل کے...
Rishte Mai Rukawat Aur Bandish Khatam Karne Ka Powerful Taweez | Taweez For Marriage | Nihayat Taqatwar Amal
والدین اپنے بچوں کے رشتے کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں کہ ہماری بیٹی یا بیٹے کا رشتہ تو طے ہو گیا مگر شادی کا کوئی تسلی بخش جواب نہیں آرہا۔ اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود بھی رشتے والے شادی نہیں کرنا چاہتے۔ بعض رشتہ دار حسد کرنے والے ہوتے ہیں اور وہ یہ نہیں چاہتے کہ ان...