ہمارے روحانی سینٹر میں ایک بچے کا کیس آیا جس کے گلے میں ٹانسلز تھے۔ اس کا کامیاب روحانی علاج اللہ کی رحمت سے سورہ بقرہ اور سورہ شعراء سے کیا گیا۔اس بچے کی طبیعت بہت خراب تھی۔ اس کے گلے میں گلٹیوں کی وجہ سے شدید درد رہتا تھا۔وہ نہ کچھ کھاسکتا تھا اور نہ پی سکتا تھا۔ اس کو بخار 103 104 رہتا تھا۔جب بھی کوئی چیز مشکل سے کھا لیتا تو گلے میں شدید درد ہونے لگ جاتا۔ وہ روتا تو اس کی ماں پریشان ہو جاتی۔گلے میں گلٹیوں اور درد کی وجہ سے اس کی ٹانگوں کندھوں اور سر میں مسلسل درد رہتا۔ اسی وجہ سے اس کی ہائٹ بھی چھوٹی رہ گئی تھی۔ اس کی ماں 10 سال سے اس کا علاج کروا رہی تھی جب اسے بخار ہوتا تو ڈاکٹرز اسے نہلانے کا کہتے اور وہ اسے پورا پورا گھنٹہ نہلاتی۔ اس کے ہونٹ کالے ہو جاتے اور اس پر کپکپی طاری ہو جاتی۔ وہ 15 دن ٹھیک اور 15 دن بیمار رہتا۔ اس کا بیٹا ہیوی میڈیسن کو استعمال کر کے بہت کمزور ہو گیا۔ ڈاکٹرز کہتے کہ اس کا اپریشن کرنا پڑے گا۔ اس کا ایک ہی بیٹا تھا اس لیے وہ ڈر گئی کیسے اتنا بڑا رسک لے لیتی۔ لہذا اس بچے کا نام ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے ارسال کر دیا گیا۔ اور روحانی علاج کے طور پر اسے سورہ شعراء کا شفا والا تعویز اس کے بیٹے کے نام سے منسوخ شدہ دیا گیا۔ اور استخارہ و مراقبہ کی رو سے اس کا بیٹا چونکہ شدید نظر بد کا شکار بھی تھا اس لیے اسے نظر بد کے توڑ کے لیے سورہ بقرہ کا تعویز بھی دیا گیا۔ اس خاتون کا کہنا تھا جو ہی میں نے اللہ کا نام لے کر تعویذات اپنے بیٹے کے گلے میں پہنائے تو میں یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ میرے بیٹے کا بخار ایسے اترا کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔ اور گلے کی گلٹیاں بھی ایک ہفتے کے اندر ٹھیک ہو گئی۔بے شک اللہ کی ذات رحمت کرنے والی ہے۔ لیکن اللہ کی ذات جسے چاہے وسیلہ بنائے اور میرا وسیلہ اللہ نے روحانی سینٹر کو بنایا۔ آج الحمدللہ میرا بیٹا ٹھیک ہے۔ اگر آپ بھی یہ دونوں تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786