ہمارے روحانی سینٹر میں ایک بچے کا کیس آیا جس کے گلے میں ٹانسلز تھے۔ اس کا کامیاب روحانی علاج اللہ کی رحمت سے سورہ بقرہ اور سورہ شعراء سے کیا گیا۔اس بچے کی طبیعت بہت خراب تھی۔ اس کے گلے میں گلٹیوں کی وجہ سے شدید درد رہتا تھا۔وہ نہ کچھ کھاسکتا تھا اور نہ پی سکتا تھا۔ اس کو بخار 103 104 رہتا تھا۔جب بھی کوئی چیز مشکل سے کھا لیتا تو گلے میں شدید درد ہونے لگ جاتا۔ وہ روتا تو اس کی ماں پریشان ہو جاتی۔گلے میں گلٹیوں اور درد کی وجہ سے اس کی ٹانگوں کندھوں اور سر میں مسلسل درد رہتا۔ اسی وجہ سے اس کی ہائٹ بھی چھوٹی رہ گئی تھی۔ اس کی ماں 10 سال سے اس کا علاج کروا رہی تھی جب اسے بخار ہوتا تو ڈاکٹرز اسے نہلانے کا کہتے اور وہ اسے پورا پورا گھنٹہ نہلاتی۔ اس کے ہونٹ کالے ہو جاتے اور اس پر کپکپی طاری ہو جاتی۔ وہ 15 دن ٹھیک اور 15 دن بیمار رہتا۔ اس کا بیٹا ہیوی میڈیسن کو استعمال کر کے بہت کمزور ہو گیا۔ ڈاکٹرز کہتے کہ اس کا آپریشن کرنا پڑے گا۔ اس کا ایک ہی بیٹا تھا اس لیے وہ ڈر گئی کیسے اتنا بڑا رسک لے لیتی۔ لہذا اس بچے کا نام ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے ارسال کر دیا گیا۔ اور روحانی علاج کے طور پر اسے سورہ شعراء کا شفا والا تعویز اس کے بیٹے کے نام سے منسوخ شدہ دیا گیا۔ اور استخارہ و مراقبہ کی رو سے اس کا بیٹا چونکہ شدید نظر بد کا شکار بھی تھا اس لیے اسے نظر بد کے توڑ کے لیے سورہ بقرہ کا تعویز بھی دیا گیا۔ اس خاتون کا کہنا تھا جو ہی میں نے اللہ کا نام لے کر تعویذات اپنے بیٹے کے گلے میں پہنائے تو میں یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ میرے بیٹے کا بخار ایسے اترا کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔ اور گلے کی گلٹیاں بھی ایک ہفتے کے اندر ٹھیک ہو گئی۔بے شک اللہ کی ذات رحمت کرنے والی ہے۔ لیکن اللہ کی ذات جسے چاہے وسیلہ بنائے اور میرا وسیلہ اللہ نے روحانی سینٹر کو بنایا۔ آج الحمدللہ میرا بیٹا ٹھیک ہے۔ اگر آپ بھی یہ دونوں تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Be Auladi Ka Powerful Taweez
اولاد کی محرومی عورت کی زندگی کو غم اور اذیت سے بھر دیتی ہے، ہر دن ایک نئی امید اور نئی ٹوٹ پھوٹ کے ساتھ گزرتا ہے۔ہمارے روحا نی ماہرین نے سورۃ مریم کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر قرآنی آیات اور اسمائے بابرکت پڑھے گئے ہیں۔یہ نقش اپنی نورانی قوت سے بانجھ پن کی...
Safar Mein Hifazat Ke Liye Taweez
سفر چھوٹا ہو یا لمبا، حفاظت ہر انسان کے لیے ضروری ہے۔ قرآن میں سفر کی سلامتی کے لیے کئی دعائیں موجود ہیں، جن میں سورۃالقر یش اور آیت الکرسی خاص اہمیت رکھتی ہیں۔ روحانی ماہرین ان آیات پر مبنی ایک خصوصی نقش تیار کرتے ہیں، جو سفر میں حادثات، چوری اور ہر قسم کے نقصان سے...
Shitani Nazre Bad Se Nijat Ka Taweez
نظربد ایک ایسی چیز ہے جو اچھے خاصے انسان کی خوشحال زندگی کو رول کر رکھ دیتی ہے۔اور اگر یہ نظر بد شیطانی ہو تو انسان ہر وقت منفی سوچوں میں مبتلہ اور بیمار رہتا ہے۔شیطانی نظر بد کوئی عام چیز نہیں بلکہ یہ انسان کو تباہ کر دینے والی خطرناک چیزہے۔ویسے تو نظربد آپ سے حسد...
Har La Ilaj Bimari Se Shifa Ka Taweez
ایسے افراد جن کے جسم کے کسی بھی اعضا ء میں بے حد درد رہتا ہے۔ پھر چاہے یہ درد گھٹنوں،جوڑوں،کمر،سینے،سرمیں یا پھرٹانگوں تک ہی محدود ہو یا پھر پورے جسم میں یہ انسان کوجسما نی طو ر کے علاوہ ذہنی اذیت میں بھی مبتلا کر دیتا ہے۔تو ایسے افراد کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے خا...
Aik Tang Ke Dard Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد موجود ہے۔ جسے عرق النساء کا درد ہے یعنی شاٹیکا پین ہے۔ جو ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں ہوتا ہے تو ایسا درد سورۂ الفاتحہ کے اس نقش سے فوراً ختم ہوجاتا ہے۔ جو نقش ہمارے روحانی ماہرین آپ کے نام کے ساتھ منسوب کریں گے اور پھر اس نقش پر ۵ سیکرٹ...
Beta Hone Ya Aulad e Narina K Liye Taweez
ایسی خوا تین جو بیٹے کی خواہشمند ہیں۔ ان کے گھر میں اللہ تعا لیٰ کی رحمت تو ہے۔ لیکن وہ بیٹے جیسی نعمت کے حصو ل کے لئے بھی اللہ تعالیٰ کے حضو ر شدت سے دعا گو ہیں۔ تو ہم بتا تے چلیں کہ قرآن ہی وہ وا حد راستہ ہے۔ جو آپ کے لئے او لادکے حوالے سے معجزات کر نے پرقا در ہے۔...
Sciatica Pain Relief Taweez
اگر آپ کو شاٹیکا پین ہے جو کہ ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں ہوتا ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس پر شفاء کے ایسے حیرت انگیز روحانی کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں۔ جو عرق النساء کے درد کو مکمل طور پر ختم کرنے کی زبردست روحانی قوت رکھتے ہیں۔ اب تک...
Taweez For Breathing Problems
اگر آپ کو سانس کی نالی میں گھٹن اور تنگی محسوس ہوتی ہے۔ سانس بہت زیادہ پھولتا ہے۔ گھبراہٹ ہوتی ہے تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ اس معاملے میں بے حد زبردست روحانی علاج اور شفاء ثابت ہوا ہے۔ جس جس کو بھی یہ تعویذ دیا گیا ہے اللہ کی ذات نے اسے سانس کی تنگی سے شفاء...
Dimagh Par Jadu Ki Alamat Or Iska Ilaj
اگر آپ کے ساتھ یہ پرابلم ہے کہ آپ کو اپنے دماغ پر بہت پریشر محسو س ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ دماغ بند ہوگیا ہے۔ جیسا کہ آپ اگر کسی درخت کو دیکھ رہے ہیں تو وہ نظر تو آتا ہے لیکن آپ کے دماغ میں اس درخت کی تصویر نہیں بن رہی۔اس کیفیت کو کہتے ہیں کہ دماغ بند ہوگیا ہے۔...
Cyst Se Shifa Ka Powerful Taweez
جن خواتین کو سسٹ یعنی پانی کی تھیلیاں ہوگئی ہیں۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی توانہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جائے گا۔اس کے ساتھ ڈائٹ میں کچھ چیزوں کا اضافہ کروایا جائے گا تو اللہ کے کرم سے پرانی سے پرانی سسٹ بھی دنوں میں ختم ہوجائے گی۔ بہت ساری...
Jism Ki Kharish Fori Khatam Ho GI
اگر آپ یا آپ کے گھر میں بچوں، بڑوں سب کو خارش کی بیماری لگ گئی ہے۔ اور اس خارش سے نجات پانے کے لئے آپ نے ہر طرح کی دوائیاں، ہوم ریمیڈیز، ٹیوبر وغیرہ استعمال کرکے دیکھ لی ہیں لیکن شفاء نہیں مل رہی توآپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی پاورفل روحانی...
Bachedani Ki Rasoli Ka Taweez
بچے دانی میں ایک رسولی ہو یا ایک سے زائد سب کی سب اللہ کے کرم سے بالکل ختم ہوجائیں گی۔ آپ کا یوٹرس بالکل ایسے ہوجائے گا جیسے کہ وہاں پر رسولی کبھی بنی ہی نہیں تھی۔اس کے لئے ایک تو روحانی علاج کیا جائے گا اوردوسرا آپ کی ڈائٹ میں کچھ تبدیلی کروائی جائے گی۔ روحانی علاج...











