قیامت کے دن مساکین کے ساتھ حشر ہونے کی دعا
اَللّٰھُمَّ أَحْیِنِي مِسْکِیْنًا وَأَمِتْنِي مِسْکِیْنًا وَاحْشُرْنِي فِي زُمْرَۃِ الْمَسَاکِیْنِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ۔
اے اللہ مجھے مسکینی کی حالت میں زندہ رکھ، اورمسکینی کی حالت میں موت دے، اور قیامت کے دن مجھے مساکین کی جماعت میں اٹھا۔(سنن ترمذی،حدیث نمبر:2352)