ہر بیماری کا آسان اور آزمودہ روحانی وظیفہ
ہر بیماری سے بچنے کے لیے اول آخر تین بار درود شریف کے ساتھ 21 بار سورہ فاتحہ پڑھ کر مریض کے اوپر دم کریں۔ اورپانی پر بھی دم کریں۔ اور پانی مریض کو پلائیں۔ انشاء اللہ شفا ملے گی۔مرض کے خاتمے تک اس عمل کو جاری رکھیں۔