پرنور چہرہ بنانے کا پرنور وظیفہ
ناظرین کرنا آپ نے یہ ہے کہ رات سونے سے پہلے اول وآخر تین تین بار درود ابراہیمی پڑھیں۔ اور درمیان میں اللہ پاک کا یہ نام یا مصور 41 پڑھیں۔ اور پڑھنے کے بعد اپنا ہاتھ چہرے اور گردن پر پھیر لیں۔ اور پھر سو جائیں۔ اس عمل کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں۔ اور مسلسل کرتے رہنا انشاء اللہ ہر دن آپ کا چہرہ روشن ہوتا جائے گا۔ اور اسکن کے امراض سے بچے رہیں گے۔