نظر بد سے بچنے کا وظیفہ
اگر آپ کے بچے کو نظر لگ گئی ہو یا آپ خودیا گھر کا کوئی فرد نظر بد سے متاثر ہو تو آج ہم آپ کو ایک ایسا آسان قرآنی عمل بتائیں گے۔جس کا کرنے سے انشاء اللہ آپ نظر بد سے محفوظ رہیں گے۔جو بھی نظر بد سے متاثرہ ہو وہ قرآن پاک کی 29 پارہ کی سورہ قلم کی آخری دو آیات 11 دفعہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کریں۔کوئی دوسرا فرد بھی یہ پڑھ کر دم کر سکتا ہے۔ اپنے بچوں پر روز یہ پڑھ کر دم کریں اگر روز نہیں کر سکتے تو ہفتے میں دو بار کریں۔ انشاء اللہ اس سے نظر بد ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی۔