ذوالحج کے پہلے عشرے کی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ اَنْ تَھَبَ لَنَا فِیْھَا الرَّضَا وَلَا تَحْرِمْنَا خَیْرَ مَا تُنْزِلُ فِیْھَا مِنَ السَّمَاءِ وَطَھِّرْنَا مِنَ الذُّنُوْبِ وَاَوْجِبْ لَنَا فِیْھَا دَارَالْخُلُوْدِ۔
اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ (ان دنوں میں)ہمیں اپنی خوشنودی عطا کر اور ہمیں اس بھلائی سے محروم نہ کر جو تو نے آسمان سے نازل کی ہے اور ہمارے گناہ ڈھوڈال اور ہمارے لیے ہمیشگی والی جنت واجب کر دے۔