پڑھائی میں دل لگنے اور ذہن تیز کرنے کا پاور فل وظیفہ
اگر کسی کو پڑھنے کو دل نہ کرتا ہو تو عصر کی نماز کے بعد11 مرتبہ یہ الفاظ( وَ مَنْ یَتَّقِ اللّٰہ) پڑھے۔ انشاء اللہ پڑھائی کا شوق پیدا ہو جائے گا۔ اور جو شخص کمزور ذہن والا ہو وہ روزانہ 101 مرتبہ الْھَادِیْ پڑھیں انشاء اللہ العزیز ذہن بہت تیز ہو جائے گا ۔