غفلت کے عذاب سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ اَنْ تَاخُذَنِیْ عَلٰی غِرَّۃٍ اَوْ تَذَرَنِیْ فِیْ غَفْلَۃٍ اَوْ تَجْعَللَنِیْ مِنَ الْغَافِلِیْنَ۔
اے اللہ! میں اس بات سے تیری مانگتا ہوں کہ تو اچانک بے خبری میں میری پکر کرے یا مجھے غفلت میں پڑا رہنے دے ہا مجھے غافل لوگوں میں سے بنا دے۔(حیاۃ الصحابہ:ج۳ص۹۱۴)