چہرے پر نور لانے کا بہت ہی مجرب وظیفہ
ناظرین اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا چہرہ نورانی اور بے پناہ خوبصورت ہو جائے تو آج ہم آپ کو ایک مختصر اور بہترین وظیفہ بتائیں گے۔جسے رات کے وقت پڑھنے سے آپ کا چہرہ اتنا چمکے گا کہ ہر کوئی دیکھتا ہی رہ جائے گا۔ اس عمل کی اجازت عام ہے۔ جو کوئی بھی آدھی رات کے بعد ایک گھنٹے یا اس سے زیادہ یہ اسم مبارک یا خالق کا ورد کرے گا۔ تو اللہ پاک اس کے دل اور چہرے کو منور کر دے گا۔