(یاَ مَالِک کا وظیفہ)
اللہ تعالی کائنات کی ہر چیز کا مالک ہے۔ ہر چیز حقیقت میں اسی کی ہے۔ انسان کی ملکیت مجازی ہے۔ اور چند روز تک ہے۔ یہ اسم جلالی ہے۔ جو شخص اللہ تعالی کو اسی قسم سے کہ ساتھ پکارتا ہے اللہ تعالی اسے صاحب مالک یعنی دنیامیں با عزت ذرائع کا مجازی مالک بنا دیتا ہے۔ اور ہر لحاظ سے وہ صاحب عزت ہو جاتا ہے۔ جو شخص اسی ا سم (یاَ مَالِک)کو 1200 مرتبہ 20 دن تک کا روزانہ بعد نماز عشاء پڑھے گا انشاء اللہ اس کے لیے روزی کے اسباب پیدا ہوں گے۔ دنیاوی چیزوںسے وہ دور رہے گا۔ اور ہر دن اللہ کی پناہ میں آجائے گا انشاء اللّہ