سخت جادو سے بچنے کی دعا
بِسْمِ اللّٰہِ اَرْقِیَکَ مِنْ کُلِّ شَیْءٍ یُّوْذِیْکَ مِنْ شَرِّ کُلِّ نَفْسٍ اَوْعَیْنٍ اَوْحَاسَدٍ اَللّٰہُ یَشْفِیْکَ بِسْمِ اللّٰہِ اَرْقِیَکَ۔
اللہ کے نام سے میں تم کو رقیہ (جھاڑ پھونک) کرتا ہوں ہر اس چیز جو تم کو نقصان پہنچائے،اللہ تعالیٰ تم کو شفا دے تمام شیطانوں اور انسانوں کی اور حاسدوں کے شر سے۔اللہ کے نام سے تم کو دم کرتا ہوں۔(ابن ماجہ)