جادو کے تو ڑ کا وظیفہ
آج ہم جس موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں۔ وہ ہے جادو کے تو ڑ کا وظیفہ۔کیا آپ جادو کا شکار ہیں آپ کے گھر میں بیماری اور نہ اتفاقی ہے۔ یارزق کی کمی ہے کاروبار پر بندش کروائی ہے۔ تو آپ کو ہم اس پریشانی کا وظیفہ بتائیں گے۔ اس وظیفہ وظیفے پر عمل کریں گے تو آپ کی پریشانی آسان ہو جائے گی۔ وظیفہ صبح فجر کی نماز کے بعد بلند آواز میں سورہ بقرہ پڑھیں۔ کہ پورے گھر میں آواز جائے۔ اس کے بعد عشاء کی نماز کے بعد 11 مرتبہ سورہ اخلاص 11 مرتبہ سورہ الناس پڑھیں۔ یہ عمل آپ جاری رکھیں جب تک آپ کو پریشانی ختم نہیں ہوتی۔انشاء اللہ اس سے آپ کے گھر کے تمام مسائل حل ہو جائے گے۔