ظلم سے بچنے کی دعا
رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ ھٰذَا بَاطِلًا سُبْحٰنَکَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔رَبَّنَا مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ اَخْزَیْتَہ‘ وَمَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارٍ۔
اے ہمارے رب!تو نے یہ بے مقصد پیدا نہیں کیا،تو پاک ہے،سو ہمیں آگ کے عزاب سے بچا۔اے ہمارے رب! بلاشبہ تو جسے آگ میں ڈالے سو یقینًا تو نے اسے رسوا کر دیا اور ظالموں کے لیے کوئی مددگار نہیں۔(آل عمران:191-192)