ہر پریشانی سے نجات کا وظیفہ
آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جس سے آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہو جائے گی۔ او ر مشکل کا حل رات کو سوتے ہوئے مل جائے گا۔رات کو سوتے وقت باوضو ہو کر یا بد یع پڑھتے ہوئے یقین کے ساتھ سو جائیں۔ انشاء اللہ آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہوگی۔ اور آپ کو ہر پریشانی کا حل خواب میں مل جائے گا۔