السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے شیئر کریں گے ایسا شاندار وظیفہ جسے آپ نے عید الفطر والے دن 300 بار پڑھنا ہے۔اور انشاء اللہ آپ کے من کی مراد پوری ہوں گی، روٹھے ہوئے مان جائیں گے، قرض والوں کے قرض ادا ہو جائیں گے، بے چین دلوں کو چین ملے گا، دل سے نکلی ہر جائز دعا فورا قبولیت کا درجہ پائے گی انشاء اللہ۔ اس وظیفے کو عید الفطر والے دن 300 بار پڑھنے والا خود بھی فیض پاتا ہے اور اگر مرنے والوں کو ایصال ثواب کرتا ہے تو انہیں کیا فائدہ ملتا ہے۔ آئیے جان لیتے ہیں حدیث مبارکہ کی روشنی میں۔ اس وظیفے کی شان حدیث مبارکہ میں یوں بیان کی گئی ہے کہ جو شخص عید کے دن 300 مرتبہ

(ِسُبحَانَ اللہِ وَبِحَمِدہ)

پڑھے اور فوت شدہ مسلمانوں کی ارواح کو اس کا ایصال ثواب کرے تو ہر مسلمان کی قبر میں ایک ہزار انوار داخل ہوتے ہیں۔ اور جب وہ پڑھنے والا خود مرے گا اللہ تعالیٰ اس کی قبر میں بھی ایک ہزار انوار داخل فرمائے گا انشاء اللہ۔ناظرین جس پر بہت زیادہ قرض ہو تو وہ عید کے بابرکت دن میں 300 بار

(ِسُبحَانَ اللہِ وَبِحَمِدہ)

پڑھ کر اللہ کے حضور دعا کرے انشاء اللہ اس کا قرض ادا ہو جائے گا۔جس کی کوئی بھی دعا قبول نہیں ہوتی اسے چاہیے کہ بالکل بھی پریشان نہ ہو عید کے بابرکت دن کا فائدہ اٹھائے اور

(ِسُبحَانَ اللہِ وَبِحَمِدہ)

  پڑھے اس کے بعد صدق دل سے اللہ کے حضور دعا کریں انشاء اللہ اگر من کی مراد جائز ہوئی تو یقینا قبولیت پائے گی۔ بد نصیب کو کھولنے کے لیے بھی عید الفطر کا یہ وظیفہ لاجواب ہے۔ اگر کوئی بیمار پڑے تو انشاء اللہ جلد شفا پائے گا جس کے روزگار کا کوئی سبب نہ بنتا ہو اگر وہ یہ وظیفہ عید والے دن کرے گا انشاء اللہ دنوں میں ہی اس کو بہترین روزگار ملے گا۔ ڈپریشن سے شفا کے لیے بھی یہ وظیفہ بے حد فائدہ مند ہے۔ اگر کسی روٹھے ہوئے کو عید کے دن منانا ہو تو یہ وظیفہ کریں انشاء اللہ اس کا ذہن فورا بدل جائے گا۔دل سے نفرت اور بدگمانی جاتی رہے گی اور آپ کے لیے محبت کے جذبات اس کے دل میں پھر سے پیدا ہو جائیں گے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں بہت سے ایسے سائلین بھی رابطہ کرتے ہیں جن کے ہر عید پر کپڑوں میں سراخ ہو جاتے ہیں، یا وہ بیمار ہو جاتے ہیں، انہیں نظر لگ جاتی ہے،یا ان پر حاسدین جادو وغیرہ کروا دیتے ہیں۔ ایسے تمام سائلین کے ان سارے مسائل کا حل یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس اسی وظیفے

(ِسُبحَانَ اللہِ وَبِحَمِدہ)

کا وہ تعویذ موجود ہو جو کہ ہمارے ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیا گیا ہے۔ تو انشاء اللہ آپ کے ساتھ یہ مسائل دوبارہ پیش نہیں آئیں گے۔ نظر بد ہو یا جادو حسد ہو یا شیطانی اثرات انشاء اللہ سب کا اثر زائل ہوگا۔آپ عید الفطر کی خوشیوں کو اچھے سے اپنے پیاروں کے سنگ بنائیں گے اپنی دعاؤں کو قبول ہوتا دیکھیں گے۔ اپنے دل کو خوشی سے سرشار پائیں گے انشاء اللہ۔ علاوہ ازیں اگر آپ ہمارے دعا پروگرام میں اپنے لیے خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں اپنے نام کا فری اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں یا پھر

(ِسُبحَانَ اللہِ وَبِحَمِدہ)

کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا تعویز اپنے نام منسوخ کروانا چاہتے ہیں۔ یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Khooni  Bawaseer Se Shifa Ka Taweez

Khooni Bawaseer Se Shifa Ka Taweez

بواسیر خونی ہو یا بادی، اب ملے گی مکمل نجات۔ اگر آپ کسی بھی قسم کی خونی یا بادی بواسیر کا شکار ہیں اور تمام تر علاج کرنے کے باوجود آپ کو آرام نہیں مل رہا تو آپ سورہ الشعراء کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پا س رکھیں۔ اللہ کے فضل و کر م سے 3سے 5دنوں میں آ پ...

Blood Pressure Control Karne Ka Taweez

Blood Pressure Control Karne Ka Taweez

اگرآپ بلڈ پریشر کے مریض ہیں۔ اور بات بے بات آپ کا بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے اور ہر وقت ڈپریشن کا شکار رہتے ہیں۔ دوا کھانے کے بعد بھی بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہوتا۔ صرف سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے گلے میں ڈال لیں۔ اس نقش کی پاور فل تاثیر سے...

Husband Ki Muhabbat Hasil Karne Ka Wazifa

Husband Ki Muhabbat Hasil Karne Ka Wazifa

ایسی بیویاں جن کے شوہر انہیں اگنور کرتے ہیں پہلے تو بے حد محبت کرتے تھے عزت دیتے تھے مگر اب ایسا نہیں ہے اور شوہر کے ساتھ ایموشنل کنکشن نہ ہونے کی وجہ سے بیویاں بے حد بے چین اور بے قرار ہوتی ہیں ان کی تڑپ اس وقت بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے جب شوہر انہیں اگنور کر کے دوسری...

Dua For Sugar Patients

Dua For Sugar Patients

مقدس مقامات پر ہونے والی دعائیں باطن میں شامل ہو کر شوگر کے بے شمار مریض اللہ کے کرم سے ٹھیک ہو گئے ہیں لہذا آپ بھی اس دعا میں ضرور شامل ہوں دعا میں شامل ہونے کے لیے اسم اعظمٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ320بار پڑھیں اور پھر اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ اسی موضوع کے نیچے کمنٹ...

Har Qisam Ke Dard Se Nijat Ka Taweez

Har Qisam Ke Dard Se Nijat Ka Taweez

جسم کے کسی بھی حصے میں اچانک درد شروع ہو جاتا ہے۔ سر میں، ٹانگ میں، کمر میں، بازو میں، گھٹنوں میں،آنکھوں میں غرض جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہونے لگتا ہے۔ اور دوا سے بھی آرام نہیں آتا۔ لاکھ کوششوں کے بعد بھی آپ کو درد میں آرام نہیں ملتا۔ تو ہم سے سورہ الشعراء کا شفا ء...

Kale Jadu Ki Iqsam Aur Rohani Ilaj

Kale Jadu Ki Iqsam Aur Rohani Ilaj

کالے جادو کی 4 اقسام اگر آپ کی زندگی میں حائل ہیں تو آپ کی زندگی مشکلات سے بھری رہے گی۔ کالے جادو کا پہلا اثر دل و دماغ پر ہوتا ہے۔کالے جادو کا دوسرا اثر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہے جس سے گھر کا سکون اور چین برباد ہو جاتا ہے۔کالے جادو کا تیسرا اثر روزگار پر پڑتا ہے۔...

Capricorn People Personality

Capricorn People Personality

کیپری کارن افراد کے لیے بہترین اسم اعظم ہے سُبْحَانَ اللّٰہِ یَا بَاسِطُ،یَا جَبَّاراس اسم اعظم کو آپ نے ہر روز 340 بار پڑھنا ہے یہ اسم اعظم وہ خاص وظیفہ ہے جو ہر لحاظ سے اپ کے لیے فائدہ مند ہے اس کے علاوہ اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہو جیسا کہ شادی کاروبار جاب...

Jism Ke Har Hisse Ki Sujan Ka Ilaj

Jism Ke Har Hisse Ki Sujan Ka Ilaj

آپ کی باڈی میں جہاں جہاں بھی سوزش ہے۔ کوئی دوائی اثر نہیں کررہی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس پر شفاء کی ایسی خاص پڑھائیاں کی گئی ہیں۔ جو سوزش والے حصے پر اثرا انداز ہوکر اسے دنوں میں ختم کر دیتی ہیں۔نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز...

Jaldi Shadi Ka Taweez | Shadi Ki Rukawat

Jaldi Shadi Ka Taweez | Shadi Ki Rukawat

شادی کی سخت ترین رکاوٹوں اور بندشوں کا توڑ یہ ہوتا ہے کہ سورۂ المزمل اور سورۂ البقرہ کا نقش دیا جاتا ہے۔ جو ہر رکاوٹ و دور کرنے کے لئے ہے۔ اور اللہ کے کرم سے شادی کے اسباب دنوں میں پیدا ہونے لگتے ہیں۔۔نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔Female:...

Bachedani Ke Muh Par Rasoli Ka Ilaj

Bachedani Ke Muh Par Rasoli Ka Ilaj

جن خواتین کو بچے دانی کے منہ پر رسولی ہے۔ جس وجہ سے حمل بھی نہیں ہورہا۔ بلیڈنگ بھی بہت زیادہ ہوتی ہے تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جائے گا۔ اور اللہ کے کرم سے فائبرائڈز ختم ہوجائیں گے۔ اور ایک بار ختم ہونے کے بعد دوبارہ نہیں ہوں گے ان شاء اللہ۔نقش...

Purani Qabz Se Nijat Ka Taweez

Purani Qabz Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کو قبض یا کونسٹیپیشن کی شکایت ہے۔ بہت علاج کروانے پر بھی اس تکلیف سے شفاء نہیں مل رہی تو آپ کو بتائیں کہ سٹریس یا ڈپریشن اور اینگزائٹی کی وجہ سے بھی باؤل سسٹم سلو ہوجاتا ہے۔ اور قبض کی شکایت ہوجاتی ہے۔ لہٰذا اس مسئلے سے شفاء نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔ اب تک...

Kam Ki Rukawat Khatam Karne Ka Amal

Kam Ki Rukawat Khatam Karne Ka Amal

اگر آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا ہر چیز میں رکاوٹ ہے بندش ہے چاہے شادی کا معاملہ ہو کاروبار کا ہو، روزگار کا ہو یا کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ ہو تو آپ اج سے ہی بس یہ ایک آیت مبارکہ تلاوت کرنا شروع کر دیں اور پھر اس کا کمال دیکھیں کہ یہ کیسے آپ کے ہر کام کو اسان بناتی جائے...