السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے شیئر کریں گے ایسا شاندار وظیفہ جسے آپ نے عید الفطر والے دن 300 بار پڑھنا ہے۔اور انشاء اللہ آپ کے من کی مراد پوری ہوں گی، روٹھے ہوئے مان جائیں گے، قرض والوں کے قرض ادا ہو جائیں گے، بے چین دلوں کو چین ملے گا، دل سے نکلی ہر جائز دعا فورا قبولیت کا درجہ پائے گی انشاء اللہ۔ اس وظیفے کو عید الفطر والے دن 300 بار پڑھنے والا خود بھی فیض پاتا ہے اور اگر مرنے والوں کو ایصال ثواب کرتا ہے تو انہیں کیا فائدہ ملتا ہے۔ آئیے جان لیتے ہیں حدیث مبارکہ کی روشنی میں۔ اس وظیفے کی شان حدیث مبارکہ میں یوں بیان کی گئی ہے کہ جو شخص عید کے دن 300 مرتبہ (سبحان اللہ وبحمدہ)پڑھے اور فوت شدہ مسلمانوں کی ارواح کو اس کا ایصال ثواب کرے تو ہر مسلمان کی قبر میں ایک ہزار انوار داخل ہوتے ہیں۔ اور جب وہ پڑھنے والا خود مرے گا اللہ تعالیٰ اس کی قبر میں بھی ایک ہزار انوار داخل فرمائے گا انشاء اللہ۔
سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہ
ِ پڑھنے کے فوائد
ناظرین جس پر بہت زیادہ قرض ہو تو وہ عید کے بابرکت دن میں 300 بار(سبحان اللہ وبحمدہ) پڑھ کر اللہ کے حضور دعا کرے انشاء اللہ اس کا قرض ادا ہو جائے گا۔جس کی کوئی بھی دعا قبول نہیں ہوتی اسے چاہیے کہ بالکل بھی پریشان نہ ہو عید کے بابرکت دن کا فائدہ اٹھائے اور(سبحان اللہ وبحمدہ 300) بار پڑھے اس کے بعد صدق دل سے اللہ کے حضور دعا کریں انشاء اللہ اگر من کی مراد جائز ہوئی تو یقینا قبولیت پائے گی۔ بد نصیب کو کھولنے کے لیے بھی عید الفطر کا یہ وظیفہ لاجواب ہے۔ اگر کوئی بیمار پڑے تو انشاء اللہ جلد شفا پائے گا جس کے روزگار کا کوئی سبب نہ بنتا ہو اگر وہ یہ وظیفہ عید والے دن کرے گا انشاء اللہ دنوں میں ہی اس کو بہترین روزگار ملے گا۔ ڈپریشن سے شفا کے لیے بھی یہ وظیفہ بے حد فائدہ مند ہے۔ اگر کسی روٹھے ہوئے کو عید کے دن منانا ہو تو یہ وظیفہ کریں انشاء اللہ اس کا ذہن فورا بدل جائے گا۔دل سے نفرت اور بدگمانی جاتی رہے گی اور آپ کے لیے محبت کے جذبات اس کے دل میں پھر سے پیدا ہو جائیں گے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں بہت سے ایسے سائلین بھی رابطہ کرتے ہیں جن کے ہر عید پر کپڑوں میں سراخ ہو جاتے ہیں، یا وہ بیمار ہو جاتے ہیں، انہیں نظر لگ جاتی ہے،یا ان پر حاسدین جادو وغیرہ کروا دیتے ہیں۔ ایسے تمام سائلین کے ان سارے مسائل کا حل یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس اسی وظیفے(سبحان اللہ وبحمدہ)کا وہ تعویذ موجود ہو جو کہ ہمارے ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیا گیا ہے۔ تو انشاء اللہ آپ کے ساتھ یہ مسائل دوبارہ پیش نہیں آئیں گے۔ نظر بد ہو یا جادو حسد ہو یا شیطانی اثرات انشاء اللہ سب کا اثر زائل ہوگا۔آپ عید الفطر کی خوشیوں کو اچھے سے اپنے پیاروں کے سنگ بنائیں گے اپنی دعاؤں کو قبول ہوتا دیکھیں گے۔ اپنے دل کو خوشی سے سرشار پائیں گے انشاء اللہ۔ علاوہ ازیں اگر آپ ہمارے دعا پروگرام میں اپنے لیے خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں اپنے نام کا فری اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں یا پھر(سبحان اللہ وبحمدہ)کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا تعویز اپنے نام منسوخ کروانا چاہتے ہیں۔ یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786