السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم نیو بورڈ بی بی کو بریسٹ فیڈ دینے کے حوالے سے تمام مدرز کو بہت ہی ضروری معلومات دیں گے۔کیونکہ اس کے بارے میں اکثر خواتین ہم سے سوال کرتی ہیں اس کے ساتھ ہی آپ کو بتائیں گے کہ جو بچے وہاں کا دودھ نہیں پیتے روتے ہیں، یا ان میں چڑچڑا پن ہے، یا پھر ماں کا دودھ صحیح سے اترتا نہیں ہے۔ ایسے تمام مسائل سے نجات کے لیے خواتین ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروا رہی ہیں۔ اس کے ساتھ بریسٹ فیڈنگ سے متعلق تمام مسائل کا فوری روحانی علاج کس طرح کیا جاتا ہے وہ بھی آپ سے شیئر کریں گے۔ سب سے پہلے آپ کے لیے یہ جاننا ضروری ہے پہلے چھ ماہ تک تو بچے کو صرف بریسٹ بھی نہیں کروانی چاہیے۔ کیونکہ اس میں وہ مکمل غذائی اجزاء موجود ہیں ہیں جو بچے کو چاہیے۔ یہ اویرنس ہم آپ کو دینا اس لیے ضروری سمجھتے ہیں۔کیونکہ ہمارے روحانی سینٹر میں زیادہ تر خواتین ایسی بھی رابطہ کرتی ہیں جن کے بچے پیدائش کے بعد اکثر بیمار ہی رہتے ہیں۔ اور ان کی سب سے بڑے غلطی یہ ہوتی ہے کہ وہ بچے کو پانی یا چائے پلانا شروع کر دیتی ہیں۔جبکہ بچے کو جو پانی چاہیے وہ دودھ کے ذریعے اسے جا رہا ہوتا ہے۔ اس لیے پہلے چھ ماہ میں تو آپ ہر چیز کو بھول جائیں اور صرف بریسٹ فیڈ ہی کروائیں۔ اور اگر کبھی ماں کے دودھ کے علاوہ بچے کو فیڈر دینا پڑتا ہے تو اسے اچھی طرح بوائل کریں اور نپل کو ہر مہینے چینج کریں۔ یہ بات عموما خواتین کو پتہ نہیں ہوتی اور اسی لیے وہ تب تک اسے چینج نہیں کرتی جب تک کہ وہ خراب نہ ہو جائے۔ اور ایسی خواتین جو کہ آفس جاب کرتی ہیں اور آٹھ گھنٹے وہ اپنی ڈیوٹی پر ہوتی ہیں اور ان کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ وہ بچے کو بریسٹ فیڈ کروا سکیں۔ تو وہ پمپ کے ذریعے اپنا بریسٹ ملک ریفریجریٹر میں 24 گھنٹے کے لیے سٹور کر لیں۔جب آپ نے بچے کو یہ دودھ پلانا ہو تو اسے فرج سے نکال کر تھوڑی دیر کے لیے روم ٹمپریچر پر رکھیں تو یہ نارمل ہو جائے گا۔ کوشش کریں کہ اسے مائیکرو ویو نہ کریں اور اگر وہ دودھ 24 گھنٹوں کے اندر استعمال کرنے کی ضرورت نہیں پڑی تو آپ اسے ضائع کریں تو بہتر ہے۔بہت سی خواتین کا یہ پرابلم ہوتا ہے کہ وہ بچے کو فیڈ نہ کروائیں تو ان کی شرٹ پر دودھ کے سٹینس یعنی دھبے پڑ جاتے ہیں۔ تو ایسی خواتین کے لیے بہترین ٹپ یہ ہے کہ وہ بریسٹ پیڈز کا استعمال کریں جو کہ مارکیٹ میں اویلیبل ہیں۔ اور ویسے گھر میں بھی پیڈ بنا کر استعمال کیے جا سکتے ہیں۔بعض خواتین کا یہ سوال ہوتا ہے کہ بچے کو ویننگ پر کیسے لائیں یعنی ماں کا دودھ کیسے چھڑوائیں۔ اس کے لیے آپ ایسا کریں کہ بچے کو ڈائریکٹ روٹی اور گوشت کھلانا نہ شروع کریں۔بلکہ دلیا سوجی کی پتلی سی کھیر وغیرہ اس طرح کی چیزیں بچے کے لیے بہتر ہیں۔ اور پھر آہستہ آہستہ آپ سولڈ چیزوں کی طرف بچے کو لے کر آئیں۔

سورۃ شوریٰ کا تعویز


سب سے زیادہ اس چیز کا خیال رکھیں کہ جن برتنوں میں بی بی کو آپ کھلا پلا رہی ہیں اس کی کوالٹی اچھی ہونی چاہیے۔ اور اگر آپ بے بی کے برتنوں کو اچھی طرح سے سٹیرلائز نہیں کرتی اور ایسے ہی چھوڑ دیتی ہیں تو اس میں بیکٹیریا پیدا ہونے کا خدشہ ہوتا ہے جس سے بچے کو انفیکشن یا ڈائریا ہو سکتا ہے۔ یہ ٹپس تو تھیں بچے کی صحت کے حوالے سے اب ماں کی صحت ٹھیک ہوگی تو بچے کی صحت ٹھیک رہے گی۔اپنی اچھی ہیلتھ کے لیے آپ ایسا کریں کہ ڈاکٹر کے مشورے سے پوسٹ نیٹل وٹامنز کا استعمال کریں۔اپنی ہائیجین اور ڈائٹ کا خیال رکھے۔کیونکہ اگر آپ ہیلدی ہوں گی تو بے بی کو ہیلدی فیڈ دے سکیں گی۔ اب ہم بات کر لیتے ہیں کہ بعض نیو بورڈ بیبیز دودھ بالکل نہیں پیتے جو ماں کے لیے پریشانی کا باعث بن جاتا ہے۔ اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ جو بچے وقت سے پہلے پیدا ہو جاتے ہیں تو ان میں دودھ پینے کی سکلز نہیں ہوتی۔اس لیے ایسے بچے دودھ پینے میں کچھ دن لگا دیتے ہیں ویسے عام طور پر دو تین دن میں بچے کو بریسٹ فٹنگ کرنی چاہیے۔ لیکن جو بچے دودھ بالکل نہیں پیتے رات بھر روتے ہیں یا سوتے نہیں ہیں تو ایسے بچوں کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا بھی کروائی جاتی ہے۔ اور اس کے ساتھ ہم سورۃ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویز دیتے ہیں وہ آیت مبارکہ یہ ہے: (وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ) ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض خواتین کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر یا ان کے بچے پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے۔ اسی لیے وہ اس پرابلم کا شکار ہے تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سو رۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورۃ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی دیتے ہیں۔(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ لْعَظِیْم) اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ سورۃ شوریٰ اور سورۃ بقرہ سے اب تک بے شمار مدرز اور ان کے نیو بورڈ بیبیز اللہ کی رحمت سے فیض یاب ہوئے ہیں۔ اور ہمارے مشاہدات کے مطابق تو 24 گھنٹے میں ان بچوں نے چھ چھ بار دودھ پینا شروع کر دیا جو کہ بریسٹ فیٹنگ بالکل نہیں کرتے تھے۔ بلکہ روتے اور ضد کرتے تھے اور بار بار بیمار ہوتے تھے۔ ان میں وہ بچے بھی شامل تھے جو کہ فیڈ کے لیے روتے تھے یعنی ماں کا دودھ اترتا نہیں تھا۔ مگر اللہ کی ذات نے انہیں بھی شفا عطا فرمائی۔ لہذا ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ سور ۃ شوریٰ اور سورۃبقرہ کسی ایک بیماری یا کسی ایک مسئلے کا حل نہیں بلکہ حمل کے مسائل پیریڈز کے مسائل منوپاس پی سی اوز بانجھ پن حمل کا بار بار ضائع ہو جانا۔بچے دانی کا کینسر یوٹرس کی رسولیاں انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں اور اسی طرح کے دیگر بے شمار مسائل کا بھی فوری روحانی حل اور شفا ہے۔ لہذا ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔سو رۃ شوریٰ کا شفا والا اور سورۃ بقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786