السلام علیکم ناظرین! دوران حمل شوگر کا ہائی ہو جانا،ماں اور بچے کے لیے بے شمار آفات لانے کا سبب بنتی ہے۔ شوگر کی اس ٹائپ کو جسٹیشنل ریبٹیز کہتے ہیں جو کہ حمل میں زیادہ تر خواتین کو ہو جاتی ہے۔ شوگر انٹولرنس کی وجہ سے کس طرح کے خطرات بچے کو لاحق ہو جاتے ہیں۔ یہ جاننا ہر حاملہ خاتون کے لیے بے حد ضروری ہے یہ اویرنس آپ کو دینا ہم اس لیے بھی ضروری سمجھتے ہیں کہ یہ ایک بہت بڑی نیکی ہے۔ اگر آپ ہماری باتوں پر عمل پیرا ہو کر بے شمار کمپلیکیشن سے بچ جاتی ہیں تو ممکن ہے کہ اللہ کی ذات ہم سے بھی راضی ہو جائے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ 12 سال سے ہمارے روحانی سینٹر میں حاملہ خواتین کو پیش آنے والے بہت سے پیچیدہ مسائل کا بہت ہی کامیاب روحانی علاج سورۃشوریٰ سے کیا جا رہا ہے۔بہت سی ایسی خواتین نے بھی باحکم خدا شفا پائی ہے جو کہ پریگنسی میں بہت ہی خطرناک مراحل سے گزر رہی تھی۔ بہت سے کیسز میں تو قریب تھا کہ ڈاکٹرز کو اوشن کرنا پڑتا مگر اللہ کی ذات نے سورۃشوریٰ کی برکت سے ناممکن کو ممکن کر کے حاملہ خواتین کو شفا عطا فرما دی۔ اب ہم بات کر لیتے ہیں کہ صرف ایک شوگر کتنے مسائل کی جڑ ہیں۔جیسا کہ جن خواتین کی شوگر حاملہ ہونے کے بعد ہائی ہو جائے تو انہیں اینٹییٹر کمپلیکیشنز ہو سکتی ہیں۔ جیسا کہ ہائیپرٹینشن یا بلڈ پریشر کا ہائی ہو جانا جو کہ بے حد خطرناک ہے یہ بچے کی گروتھ پر اثر ڈالتا ہے۔ کیونکہ جیسے ہی حاملہ کا بلڈ پریشر ہائی ہوگا تو بچے کو خوراک پہنچانے والی جگہ تب ہو جائیں گی اور اس کی گروتھ ویسی نہیں ہوگی جیسی کہ ہونی چاہیے۔ ایسی حالت میں خواتین سٹریس کا شکار ہو جاتی ہیں پھر اس ڈریس کا بھی بچے پر بہت ہی برا اثر پڑتا ہے۔ ہوسٹ نیٹل کمپلیکیشنز ہو سکتی ہیں جیسا کہ بلیڈنگ کا ہونا،اس کی وجہ سے بچے کا وزن جادو کم ہو جائے گا،یا پھر زیادہ ہو جائے گا۔ اگر تو وزن چار کلو سے زیادہ ہو گیا تو ڈلیوری کے دوران بچے کے کندھے پھنس سکتے ہیں اور خدانخواستہ کوئی ہڈی وغیرہ بھی ٹوٹ سکتی ہے۔ بچہ وقت سے پہلے پیدا ہو سکتا ہے اسے ہائی بکس یا ہو سکتا ہے۔ جس میں بچے کے دماغ تک اکسیجن کا مقدار میں پہنچتی ہے اس کے لنگز کا پرابلم ہو سکتا ہے، یا کوئی انفیکشن ہو سکتا ہے۔ اسی لیے پھر ایسے بچوں کو نرسری میں شفٹ کرنا پڑتا ہے۔بچے کے ارد گرد پانی یعنی ایمیوٹک فلوٹ زیادہ ہو جائے تو بہت ساری کمپلیکیشنز ہو جاتی ہیں۔ ایسے کیسز میں زیادہ تر سزیرین ہی ہوتے ہیں اور وجہ کیا ہے صرف اور صرف ڈائبٹیز یعنی شوگر کا کنٹرول نہ ہونا۔
سورۃ شوریٰ کا تعویز
لہذا ہم تو اپنے طور پر جس قدر ہو سکے خواتین کو یہ شعور دیتے ہیں کہ حمل کے دوران 24 بھی میں وہ تینوں ٹیسٹ ضرور کروائیں جن سے ڈاکٹرز بآسانی جان سکتے ہیں کہ حاملہ خاتون کی شوگر کا لیول کیا ہے۔ اگر شوگر ہائی ا ٓرہی ہو تو وہ اسے کنٹرول کرنے کی مینجمنٹ کریں گے۔ لہذا ہمارے روحانی سینٹر میں تو جو خواتین روحانی علاج کے لیے رابطہ کرتی ہیں انہیں ہم سورۃ شوریٰ کی آیت نمبر 80 کا شفا والا تعویز دیتے ہیں۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے:(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ) ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اور اس کے ساتھ انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورۃ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ دیا جاتا ہے۔(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْم) اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ ناظرین ان تعویذات کے ساتھ انہیں یہ بھی تاکید کی جاتی ہے کہ اپنی ڈائٹ کو بھی بہتر بنائیں۔جیسا کہ ہر ایک سبزیاں، پھل، فش،گوشت اور سلاد کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرے۔روزانہ 40 سے 45 منٹ واک کریں۔ پانی زیادہ پییں۔ معدے کی بنی ہوئی چیزیں اور بیکری کی تمام اشیاء سے مکمل پرہیز کریں۔ روٹی اور چاول بھی مناسب مقدار میں لیں۔اس طرح سورۃ شوریٰ اور سورۃبقرہ حاملہ خواتین کے لیے باعث شفا بنتی ہے۔ لہذا روٹی اور چاول بھی مناسب مقدار میں لیں۔ ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ جن خواتین کے پاس سورۃبقرہ اور سورۃشوریٰ کے یہ تعویذات موجود تھے اور انہوں نے ہمارے ماہرین کی بتائی ہوئی ہدایات پر عمل کیا تو بہت سی خواتین کی بھی نارمل ٹیلیوی جن کے لیے آپریشن بھی ضروری تھا۔ اس طرح سورۃشوریٰ اور سورۃبقرہ حاملہ خواتین کے لیے باعث شفا بنتی ہے۔ لہذا ڈاکٹری ہدایات پر بھی پورا پورا عمل کریں عرصہ 12 سال سے بے شمار حاملہ خواتین سورۃ شوریٰ اور سورۃبقرہ کی روحانی برکات سے فیض پا رہی ہیں۔یہ ضروری نہیں کہ آپ کی شوگر ہائی ہے تو ہی آپ یہ تعویذات دے سکتی ہیں۔ بلکہ حمل سے متعلق کسی بھی قسم کا کوئی بھی پرابلم ہو تو آپ کی تعویذات اپنے نام منسوخ کروا کے حاصل کریں انشاء اللہ شفا ضرور ہوگی۔ علاوہ ازیں جن خواتین کے مسائل کی وجہ روحانی ہے یعنی کوئی بری نظر کا اثر ہے، یا جادو وغیرہ ہے، تو وہ سورۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ جادو یا نظر بد کے طور کا تعویز بھی ہمارے روحانی سینٹر سے حاصل کر سکتی ہیں۔ اور خاص طور پر حاملہ خواتین ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ضرور لکھوائیں۔ اور ہر تعویز کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ کو کوئی پیسے کی صورت میں ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786