السلام علیکم ناظرین!حمل کے دوران ویسے تو خواتین کو بہت ساری کمپلیکیشنز پیش آتی ہے جو بہت زیادہ سویئر بھی ہو سکتی ہے اور بہت معمولی بھی۔ لیکن اس کے اثرات بچے پر لازمی جاتے ہیں اسی طرح پریگننسی میں جن خواتین کو UTI انجیکشن ہوتا ہے تو بظاہر یہ ایک معمولی سا مسئلہ ہے۔ لیکن اس کے اثرات بچے پر کیا ہوں گے۔ تو آج کے موضوع میں ہم آپ سے شیئر کریں گے اور آپ کو بتائیں گے کہ عرصہ 12 سال سے دوران حمل پیش آنے والے مسائل کا بہت ہی کامیاب روحانی علاج سورۃ شوریٰ سے کیا جا رہا ہے۔ اور اس کے ساتھ حاملہ خواتین کے لیے ہماری دعا پروگرام میں شامل لاکھوں افراد سے خصوصی دعا بھی کروائی جا رہی ہے۔ اب بات کر لیتے ہیں کہ جن خواتین کو UTI کا انفیکشن ہو جاتا ہے تو اس کے علاوہ بات یہ ہوتی ہیں کہ پیشاب بار بار آتا ہے، یا جلن کے ساتھ اتا ہے، یا پھر پیشاب کنٹرول کرنا۔بعض خوا تین کے لیے بہت مشکل ہو جاتا ہے بعض خواتین کو تو پیشاب میں جلن اور آریٹیشن اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ زخم بھی ہو جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ پیٹ کے نچھلے حصے کی ہڈی کے اوپر درد ہوتا ہے۔ اب نارملی تو خواتین کو یہ انفیکشن حمل کے دوران ہو جاتا ہے۔لیکن اگر یہ مسئلہ زیادہ سلیئر ہو جائے تو لنگز کا پرابلم ہو سکتا ہے۔ اسی انفیکشن کی وجہ سے خواتین تک ہی رہتی ہیں یا خون کی کمی کا شکار ہو سکتی ہیں۔ اب جو خواتین ہیموگلوبن کو بڑھانے کے لیے آئرن مسلسل لے رہی ہیں تو انہیں بھی یہ انفیکشن ہو سکتا ہے۔ جن خواتین کا وزن زیادہ ہو یا جنہیں شوگر ہو یا جن کے گردے میں پتھری ہو تو وہ اس انفیکشن کا شکار ہو سکتی ہیں۔ اس کا اثر بچے پر یہ ہوتا ہے کہ بچے کا وزن کم ہو جاتا ہے یا بچہ وقت سے پہلے پیدا ہو سکتا ہے۔ اس لیے ہر معاملہ خاتون کو یہ اویرنس دی جاتی ہے کہ وہ تینوں کلائمسٹرز میں اپنا یورن کلچر ٹیسٹ کروائیں۔ کیونکہ اکثر خواتین کو انفیکشن ہوتا ہے مگر بظاہر ان میں کوئی ایسی علامات نہیں ہوتی۔ اس کےساتھ انہیں تاکید کی جاتی ہے کہ وہ اپنا الٹرا ساؤنڈ بھی کروائیں تاکہ یہ پتہ چلے کہ خدانخواستہ کڈنی لیٹر یا پھر مثانے میں کوئی پتی وغیرہ تو نہیں ہے۔ اس کے علاوہ بہت سی ایسی حاملہ خواتین بھی دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں جنہیں انفیکشن بار بار ہو جاتا ہے تو۔ انہیں بتایا جاتا ہے کہUTIٹیسٹ کروا لیں جس سے یہ پتہ چل جاتا ہے کہ پیدائشی طور پر کوئی ایسی کبھی تو نہیں ہے جو انفیکشن کی وجہ بن رہی ہے۔ نارملی تو جن خواتین کو انفیکشن ہوتا ہے اسے ڈاکٹرز اینٹی باؤٹکس ہی لیتے ہیں جو کہ پریگننسی میں لینا بالکل سیو ہوتا ہے۔ لہذا اپنے طور پر کسی بھی میڈیسن کا استعمال کر کے اس نہ کریں بلکہ جو آپ کی ڈاکٹر ریکمنڈ کرے گی۔ آپ صرف وہی ادویات استعمال کریں اس کے ساتھ پانی کا استعمال بھی زیادہ کریں۔

سو رۃ شوریٰ کا تعویز


ناظرین روحانی علاج کے طور پر ہر معاملہ ختم کو جو کہ کسی بھی طرح کی کمپلیکیشن کا سامنا کر رہی ہے۔ اسے شفا کے لیے سورۃشوریٰ کی آیت نمبر 80 کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے:(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ) ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اور اس کے ساتھ انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز دیا جاتا ہے۔ (وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْم)اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ ناظرین تقریبا 12 سال سے خواتین حمل کے دوران پیش آنے والے خواتین ہیں جن کی دوران حمل شوگر یا بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے لیڈنگ کا ہونا بچے کے ارد گرد ایم بی اوٹکلوڈ کا زیادہ ہونا جس وجہ سے نارمل ڈلیوری کے چانس تقریبا نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔ بار بار میں اس گیرج ہونا بچے دانے کی رسویاں،رحم کا باہر نکل آنا،انڈے دانے میں پانی کی تھیلیاں، بچے کی گروتھ کا نہ ہونا،حمل کے مسائل، بانجھ پن پیریڈز کے مسائل، PCOSوغیرہ ان مسائل کے علاوہ بھی ہر حاملہ خاتون کسی بھی قسم کی کمپلیکیشن سے شفا کے یہ تعویذات اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کر سکتی ہے۔ اس کے ساتھ ایک ضروری پیغام ہر حاملہ خاتون کے لیے ہے کہ اپنے بچے کو بہت سی مشکلات سے بچانے کا واحد حل ہے کہ عمل میں شوگر بالکل نہ ہوتی۔ جن خواتین کی شوگر ہائی ہو گئی ہے اور انہیں پیشاب کا انفیکشن بھی ہے اور اس کے ساتھ بچے کو بہت سے وسائل پیش آ رہے ہیں تو یہ تعویذات اپنے پاس رکھیں لیکن احتیاط ضروری ہے۔ اس لیے ڈائٹ میں آپ یہ تبدیلی کریں کہ معدے سے بنی ہوئی اور بیکری کی تمام چیزیں بالکل چھوڑ دیں۔روٹی اور چاول کم سے کم کھائیں ہری سبزیاں، پھل،گوشت،فش اور سلاد کا زیادہ استعمال کریں۔اور روزانہ 40 سے 45 منٹ واک آپ کے لیے بے حد ضروری ہے۔ ہماری ان باتوں پر عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا اس کے ساتھ 24 ویک میں موجی ٹی ٹی کے تینوں ٹیسٹ کروا لیں۔ تاکہ پتہ چل جائے کہ شوگر بڑھ تو نہیں رہی کیونکہ اسے کنٹرول کرنا ماں اور بچے کی اچھی صحت کے لیے بہت ہی ضروری ہے۔ علاوہ ازین جن خواتین کے مسائل کی وجہ روحانی ہے یعنی کوئی بری نظر کا اثر ہے یا جادو وغیرہ ہے تو وہ سورۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ جادو یا نظر بدکے دور کا تعویز بھی ہمارے ربانی سینٹر سے حاصل کر سکتی ہیں۔ اور خاص طور پر حاملہ خواتین ہمارے دعا پروگرام میں خواتین ہماری دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام لکھوائیں اور ہر تعویز کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے اگر اپ لوگ کہیں پیسے کی صورت میں ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔تو یہی تعویز عہد کے ذریعے سے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786