السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورۃ سورۃ الصافات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔ احادیث مبارکہ میں سورۃ الصافات کی آخری تین آیات کی بے حد فضیلت ہے۔حضرت ارقم رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: سورۃ الصافات کی آخری تین آ یات اتنی بابرکت ہیں کہ جو بھی شخص ہر نماز کے بعد ان آیات کو تین مرتبہ تلاوت کرے گا۔ اللہ پاک اس کا اجر و ثواب بے حد و حساب عطا کریں گے۔ اور حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا کہ جس مجلس کا اختتام ان تین آ یات پر ہوا تو بروز قیامت اللہ پاک ان کو پیمانہ بھر بھر کر اس کا اجر و ثواب دیں گے۔ سورۃ الصافات مکی سورت ہے اور اس میں 182 آیتیں اور پانچ رکوع ہیں۔ اس سورت کا آغاز اللہ پاک نے فرشتوں کی قسمیں بیان فرما کر کیا ہے۔ اس مبارک سورت میں توحید کے دلائل وحی کی حفاظت اور آخرت سے متعلق کفار کے سوالات کے جوابات کا ذکر ہے۔ اس مبارک سورت میں اللہ پاک نے تنبیہ کے ساتھ ساتھ تفہیم اور ترغیب کا حق بھی پورے توازن کے ساتھ ادا فرمایا ہے۔ مشرکین کے عقائد پر تنقید کر کے بتایا ہے کہ وہ کیسے بے جان بتوں پر ایمان لائے بیٹھے ہیں۔ اور یہ بھی بتایا ہے کہ ایمان اور عمل صالح کے نتائج کس قدر شاندار ہیں۔ پھر اسی سلسلے میں پچھلی تاریخ کی مثالیں دی گئی ہیں۔ جن سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا اپنے انبیاء کے ساتھ اور ان کی قوموں کے ساتھ کیا معاملہ رہا ہے۔کس کس طرح اس نے اپنے وفادار بندوں کو نوازا ہے اور کس طرح ان کے جھٹلانے والوں کو سزا دی ہے۔جو تاریخی قصے اس سورت میں بیان کیے گئے ہیں ان میں سب سے زیادہ سبق اموز حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زندگی کا اہم واقعہ ہے کہ جب وہ اللہ تعالیٰ کا اشارہ پاتے ہی اپنے ایک لوٹے بیٹے کو قربان کرنے پر آمادہ ہو گئے تھے۔جس میں تمام مسلمانوں کےلیے ایک سبق تھا۔یہ واقعہ سنا کر ان کو بتایا گیا کہ اسلام کی حقیقت اور اس کی اصلی روح کیا ہے اور اسے اپنا دین بنا لینے کے بعد ایک صادق مومن کو کس طرح اللہ کی رضا پر اپنا سب کچھ قربان کر دینے کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے۔ سورت کے اختتام پر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے غالب آنے کی بشارت اور اللہ پاک کی عظمت کو بیان کیا گیا ہے۔
ناظرین حضرت ابراہیم کرمانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جس کسی نے خواب میں سورۃ الصافات کو پڑھا یا سنا تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ وہ شخص صلح خیر کے راستے پر چلے گا۔اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے اللہ تعالیٰ اس کو نیک اور صالح فرزند عطا کریں گے۔ سورۃ الصفات سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ سورۃ الصفات کو روزانہ سات مرتبہ پڑھنا باعث کشادگی رزق ہے جو بھی اس پر عمل کرے گا اللہ پاک اس سورت کی برکت سے اس کی روزی کو خوراخ کر دیں گے۔ اور اگر اس سورت کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویذ تیار کر لے۔ اور پھر یہ تعویز باحفاظت گھر کی دیوار پر لگا دے تو انشاء اللہ آپ کو کبھی بھی مالی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔گھر سے جنات سے کالا علم اور جادو ٹونے کے اثرات کو ختم کرنے کے لیے سورۃ الصفات کا وظیفہ سات روز تک اس کے تعویز پر کرے۔ اس عمل کی برکت سے گھر سے ہر قسم کے جادو کے اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔اور گھر کے ارد گرد ایسا نورانی حصار قائم ہو جاتا ہے کہ جنات آسیب جادو یا برے اثرات گھر میں داخل نہیں ہو پاتے۔ نیک اور فرمانبردار اولاد کو پانے کے لیے سورۃ الصفات کو روزانہ تلاوت کرنا نہایت مفید ہے۔اس مبارک سورت کی برکت سے اللہ پاک نیک اور صالح اولاد عطا فرماتے ہیں۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الصافات کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھرعہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Surah Yaseen ki Fazilat | Surah Yaseen Ke Fazail Aur Barkat |Surah Yaseen Ka Powerful Wazifa
ارشاد پاک رسول اللہ ﷺ ہے کہ”ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن مجید کا دل سورہ یٰسین ہے۔جو شخص ایک بار سورہ یٰسین پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے عوض دس بار قرآن پاک پڑھنے کا ثواب عطا فرمائیں گے۔فرمان مصطفی ﷺ ہے کہ جو شخص سورہ یٰسین کو خالص اللہ کی رضا کے لئے پڑھے،اس کے پچھلے...
Powerful Amal For Any Hajat Any Problems | Har Pareshani Ko Khatam Karne Ka Wazifa | Tension Se Nijat Ka Taweez
اگر ایسا ہے کہ آپ ہر وقت پریشان رہتے ہیں،ہروقت دل گبھراتا ہے۔ذہن میں برے برے خیال آتے ہیں۔کسی بھی کام میں آپ کا دل نہیں لگتا۔ہر وقت لیٹے رہنے کو جی چاہتا ہے۔اگر کوئی کام کرنے لگتے ہیں تو عجیب سی سستی ہونے لگتی ہے اور آنکھیں بند ہونے لگتی ہیں۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ...
Shadi Ki Rukawat Aur Bandish Khatam Karne Ka Wazifa | Qurani Wazifa For Marriage | Powerful Taweez
شادی کی بندش کو ختم کرنے کے لیے آپ نے بہت سے روحانی عمل کروائے ہوں گے اور اس کے باوجود بھی آپ کی شادی نہیں ہوئی تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے پاس شادی کی رکاوٹیں ختم کرنے اور اس میں آسانی کے لیے 101 روحانی عمل ہیں لیکن آپ کو ایسا عمل چاہیے جو فوری اثر کرے اور آپ کی...
Tangdasti Khatam Karne Ka Powerful Wazifa | Be Barkati Khatam Karnay Ka Taweez |Powerful Amal
آج ہم آپ سے تین ایسے اسم اعظم کا وظیفہ شیئر کریں گے جس کو کرنے سے آپ کو کبھی بھی تنگدستی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، آپ کے مالی حالات بہت اچھے ہو جائیں گے،اگر آپ پر قرض ہوا تو وہ بھی انشاء اللہ جلد ہی اتر جائے گا، آپ ہر طرح کے نقصان سے محفوظ رہیں گے اور ہر گزرتے دن کے...
Jinnat ke Shar Se Bachne Ka Wazifa | Jinnat Se Hifazat Ka Taweez | Powerful Amal
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر یا آپ کے گھر پر جنات کا سایہ ہے۔جس کی وجہ سے آپ کے گھریلو حالات دن بدن بگڑتے چلے جا رہے ہیں۔کئی جگہوں سے علاج کروانے کے باوجود ان شیطانی جنات سے چھٹکارا حاصل نہیں ہو رہا تو آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جو آج تک جن کو بھی...
Imtihan Mein 100% Kamyabi Ka Powerful Wazifa | Wazifa for Exam Success | Isme Azam Ka Taweez
آج ہم آپ سے ایک ایسا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو ہمارے بتایا گیاطریقے کے مطابق کرنے سے آپ انشاء اللہ ہر امتحان میں کامیاب ہوں گے۔یہ وظیفہ آپ امتحان میں کامیابی اور روزگار کے لیے بھی کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کسی بھی طرح کا امتحان دینے نوکری کے انٹرویو کے لیے جانے لگیں...
Har Jagah Izzat Pane ka Powerful Wazifa | Izzat Hasil Karne Ka Taweez | Wazifa For Self Respect
اگر آپ کسی بھی طرح کے ناجائز مقدمے میں پھنس چکے ہیں اور بے گناہ ہونے کے باوجود آپ کی عزت میں بہت کمی آئی ہے اور اب لوگ آپ کو وہ مقام نہیں دیتے جو لوگوں کی نظروں میں پہلے کبھی تھا۔اور آپ اپنی کھوئی ہوئی عزت واپس حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج سے ہی یہ کلمات یا اللہ،یا...
Shohar Ki Mohabbat Pane Ka Wazifa | Mohabbat k Hasool Ka Wazifa | Wazifa For Love Marriage
اگر کسی کا خاوند اپنی بیوی پر توجہ نہ دیتا ہو،اس کی ضروریات پوری نہ کرتا ہو،دیگر اخلاقی یا معاشرتی برائیوں میں مبتلا ہو چکا ہو۔اور اس کی اصلاح کرنا نہایت ضروری ہو چکی ہو تو ایسی عورت کو چاہیے کہ وہ اپنے شوہر کو راہ راست پر لانے کے لیے روزانہ عشاء کی نماز کے بعد سورہ...
Qarz Se Nijat Ka Powerful Wazifa | Qarz Ada Karne Ka Taweez| Qarz Utarne K Liye Powerful Surah
اگر کوئی شخص قرض میں ڈوبا ہو اور قرض واپس کرنے کے لیے کوئی بھی راستہ نظر نہ ا ٓرہا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ سورہ آل عمران کی آیت نمبر 26 تا 27 بعد از نماز فجر پانچ مرتبہ اول و آخر 11،11 مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھنا شروع کر دے۔انشاء اللہ قرض کی ادائیگی کے لیے اسباب پیدا...
Kala Jadu Jar Se Khatm Karne Ka Wazifa | Wazifa To Remove Black Magic | Kala Jadu Khatm Karne Ka Amal
اگر آپ پر کسی نے جادو کروایا ہو، گھر میں خون کی چھینٹیں پڑتی ہوں، کاروبار یا اولاد کی بندش کا سامنا ہواور آپ اس سے فوری اور مستقل چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہوں تو آج سے ہی یہ وظیفہ ہمارے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق کرنا شروع کر دیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد...
January Mein Paida Hone Walon Ka Isme Azam | Best Wazifa For People Born In January
جنوری میں پیدا ہو نے والے افراد یہ اسم اعظم پڑھ لیں یا جامع یا حی یا واسع اس کو آپ نے 269 بار ہر روز پڑھنا ہے اس کے علاوہ اگر آپ ہما رے دعا ئے باطن پروگرام میں دعا کرا نا چاہتے ہیں تو ہر جمعے کو اپنا نام اپنی والد ہ کا نام اور اسم اعظم جتنی بھی تعداد میں آپ نے پڑھا ہے...
Jadu Kay Tor Kay Liya Afzal Tareen Aur Powerful Amal | Har Qisam K Jadu Ka Ilaj | Jadu Ka Wazifa
آج ہم آپ سے ایک ایسا اسم اعظم شیئر کر یں گے جس کے پڑھنے سے نہ صرف آپ کی زندگی سے ہر قسم کے جادو پریشانی یا بندش کا خاتمہ ہو جائے گا آپ نے ہر نما ز کے بعد اا مرتبہ درود پاک اول وآخر یا ھادی یا اللہ پڑھنا ہے سات دن کے اس عمل سے جادو کے اثرات زائل ہو تے نظر آئیں گے اور...