السلام علیکم ناظرین! ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی بہت سی خواتین رابطہ کرتی ہیں جنہیں انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں یعنی سسٹ ہوتی ہے یا یوٹرس میں رسولی وغیرہ۔ اور ان میں سے اکثر کا سوال یہی ہوتا ہے کہ ان کے لیے دعا کروائی جائے کہ بنا آپریشن کے ہی ان کی سسٹ یا رسولیاں ختم ہو جائیں۔ لہذا ایسی خواتین کا نام ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے ارسال کر دیا جاتا ہے اور اس کے ساتھ سورۃشوریٰ سے ان کا روحانی علاج کیسے کیا جاتا ہے کہ اللہ کی رحمت سے انہیں شفا مل جاتی ہے۔ یہ آج کے موضوع میں ہم آپ سے شیئر کریں گے اور اگر آپ کو بھی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں یا پھر یوٹرس میرے سولیاں حمل کے مسائل جیسا کہ بار بار میں اس گیرج ہو جانا، حمل میں شوگر، یا بلڈ پریشر کا حائل رہنا،پیدا ہونے والے بچے کے ارد گرد پانی کا لیول کم یا زیادہ ہونا،حمل میں پیشاب کا انفیکشن، درد، جلن، زخم یا بل یڈنگ کا ہونا،پیریڈز کے مسائل، مینو پاس پی سی اوز یا اسی طرح کے دیگر پرابلمز ہیں۔ تو آپ بھی سورۃشوریٰ کی بدولت اللہ کی رحمت سے کامل شفا پا سکتی ہیں۔ پہلے ہم بات کر لیتے ہیں کہ گھروں میں رہنے والی خواتین تو سسٹ کا نام سن کر ہی گھبرا جاتی ہیں اور صرف اویئرنس نہ ہونے کی وجہ سے چھوٹے شہروں کے ڈاکٹرز معمولی سی سسٹ کے لیے ان کی انڈے دانی ہی نکال دیتے ہیں۔ لہذا ہر خاتون کے لیے یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ اگر انہیں سسٹ ہے تو اس کی عام علامات کیا ہوتی ہیں۔ کیونکہ ہر کسی کو یہ پتہ نہیں ہوتا اس لیے ایسی خواتین عموما درد کی شکایت کرتی ہیں وہ درد پیریڈز کے پورے سائیکل کے دوران ہوتا ہے۔آزدواجی تعلقات کے دوران ہوتا ہے پیشاب اور پاخانہ کرتے وقت ہوتا ہے۔جبکہ بعض خواتین کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ان کے پیٹ میں کوئی گولا سا ہے۔ لہذا جب ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی علامات کے ساتھ خواتین دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں تو ان کے لیے دعا بھی کروائی جاتی ہے اور ساتھ ہی میرٹ خواتین کو یہ تاکید کی جاتی ہے کہ وہ اپنا ٹرانسفائجائنل الٹراساؤنڈ کروا لیں۔اور غیر شادی شدہ لڑکیوں کو ایبڈومنل الٹراساؤنڈ کروانے کی ہدایات کی جاتی ہیں۔ اس لیے کہ بیماری کا روحانی علاج جتنا ضروری ہے اتنا ہی ڈاکٹری علاج بھی ضروری ہے۔ لہذا ایسی خواتین جن کی انڈے دانی میں سادہ پانی کی تھیلی ہو جو تین سینٹی میٹر سے 10 سینٹی میٹر تک ہو اور انہیں کوئی تکلیف نہیں دے رہی تو انہیں چاہیے کہ فوری اپریشن کروانے کی بجائے ہر تین مہینے کے بعد ڈاکٹر سے اپنا معائنہ کروائیں۔ اور اگر اس پانی کی تھیلی کا سائز بڑھ گیا ہو یا وہ پین فل ہو جائے تو ایسی صورت میں اس کا علاج کروائیں۔ اس کے ساتھ اپ کو بتائیں کہ ہمارے روحانی نیٹورک میں ایسی بہت سی خواتین کا کامیاب روحانی علاج کیا گیا ہے۔

سورۃ شوریٰ کا تعویز


جنہیں چاکلیٹ رسولی تھی یعنی اویرین اینڈومیٹریوما اور ان کی خواہش تھی کہ انہیں حمل بھی ٹھہر جائے۔ جبکہ یہ سسٹ کی وہ ٹائپ ہے جس میں ڈائیگنوسٹک لیپروسکوپی ہوتی ہے جس میں ڈاکٹرز اس سسٹ کو نکالتے ہیں۔ دوسری اووری کو چیک کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ٹیوب کو چیک کرتے ہیں۔ اور اگر انہیں کوئی اینڈومیٹریل ڈیپوزٹس نظر آئیں تو انہیں بھی جلا دیتے ہیں اور اس کے بعد انہیں بانجھ پن کا ٹریٹمنٹ دیتے جاتے ہیں۔ لہذا ایسی خواتین کو ڈاکٹری علاج کے طور پر تو ہم ڈائیگنوسٹک لیبروسکوپی کا مشورہ دیتے ہیں۔ لیکن روحانی علاج کے طور پر انہیں سورۃشوریٰ کی آیت نمبر 80 کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے:(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ)ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اور اس کے ساتھ پریگننسی کے لیے انہیں سورۃ آل عمران کی اس آیت مبارکہ کا تعویز دیا جاتا ہے جس میں حضرت زکریا علیہ السلام نے اللہ سے اس وقت اولاد کے لیے دعا مانگی جب ان کی بیوی بانجھ ہو چکی تھی۔مگر اللہ کی ذات نے انہیں خوبصورت وارث عطا فرمایا۔اسی آیت مبارکہ کا تعویذ ہم ان خواتین کو دیتے ہیں جنہیں چاکلیٹ سسٹ ہو اور وہ بچے کی خواہش بھی رکھتی ہوں۔ اور جب حمل ٹھہر جائے تو انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ دیا جاتا ہے۔(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَالْعَلِیُّ الْعَظِیْم) اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ اس کے علاوہ جو خواتین دوران حمل ہائی بلڈ پریشر یا شوگر بلیڈنگ انفیکشن درد یا کسی بھی طرح کے مسائل کا سامنا کرنے پر مجبور ہے۔ وہ بھی ان قرآنی تعویذات سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔لگ بھگ 12 سال سے ایسی خواتین جنہیں یوترس میں رسولیاں تھیں اور انڈے دانی میں پانی کی پھیلیاں تھیں۔ ہم انہیں ان تعویذات میں موجود قرآنی آیات کے وسیلے سے شفا پاتا دیکھ رہے ہیں۔ اور 12 سال کے عرصے میں بارہا ایسا بھی دیکھنے میں آیا کہ جن خواتین کے لیے سرجری ہی ضروری تھی اور وہ آپریشن کے نام سے خوفزدہ تھی۔ مگر اللہ کی ذات نے آپریشن کے بغیر ہی انہیں کامل شفا عطا فرما دی۔ لہذا آپ بھی ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ضرور لکھوائیں اور ہر تعویذ کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ روپے پیسے کی صورت میں ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786