السلام علیکم ناظرین! سورۃ النحل مکی سورت ہے اور یہ مبارک سورت مکی دور کے بالکل آخر میں نازل ہوئی۔ اس کی 128 آیتیں اور 16 رکوع ہیں۔ نحل عربی میں شہد کی مکھی کو کہتے ہیں کیونکہ اس سورت میں شہر کی مکھی کا ذکر ہے۔ اس نسبت سے اس سورت کا نا م سورۃ النحل ہے۔ اس سورت میں دو مرتبہ ہجرت مدینہ کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اور کثرت کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا ذکر آیا ہے۔ رسالت اور آخرت کے دلائل کو واضح طور پر بیان کیا گیا ہے اور شرک کی بھی بے حد تردید کی گئی ہے اور توحید کے پیغام کو دہرایا گیا ہے۔ شرک کرنے والوں کو یہ بات سمجھائی گئی ہے کہ ایمان کا اصل مدار اللہ کی وحی ہے جو انسانوں کے لیے روح کی غذا ہے جس سے انسانوں کے قلوب زندہ ہوتے ہیں۔ لہذا اللہ پر اور اس کی ہر ایک بات پر ایمان لے آؤ اور شرک کی گندگی کو اس وحی کے ذریعے صاف کر لو اور پتھروں کی طرح سخت مت ہو جاؤ۔ورنہ عنقریب تم سب لوگ اس کا مزہ چکھو گے اور آخرت کا عذاب بڑا ہولناک اور سخت ترین عذاب ہے۔مثال کے طور پر اس سورت میں مومن کو شہد کی مکھی کی مثل بیان کیا گیا ہے کہ جس طرح شہد کی مکھی پھولوں کے رس سے شہد بناتی ہے جو تمام انسانوں کے لیے غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ اور جس میں اللہ پاک نے موت کے علاوہ ہر بیماری کی شفا رکھی ہے۔ ایسے ہی مومن اللہ پر ایمان لانے اور پاک وداؤں اور حلال رزق کی وجہ سے تمام برائیوں سے پاک ہوتا ہے اور سیدھے راستے پر چلتا ہے نیکیاں کرتا اور دوسروں کو بھی نیکیوں کی طرف مائل کرتا ہے۔ اور کافر جو کہ حلال اور حرام میں تمیز کیے بغیر زندگی گزار رہے ہیں جس کی وجہ سے ان کا قلب پتھر کی طرح سخت اور اتنا کالا ہو چکا ہے کہ وہ اللہ پر ایمان نہیں لاتے جس کی مثل ایک عام مکھی کی سی ہے۔ جو گندگی پر بیٹھتی ہے اور بیماریاں پھیلانے اور دوسروں کو تکلیف اور نقصان پہنچانے کے سوا کچھ نہیں کرتی۔
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے خواب میں سورۃ النحل پڑھی ہو تو رزق حلال پانے کی دلیل ہے اور اللہ تعالیٰ اس کو اپنا دوست بنائیں گے اور اس کو علم خاص یعنی ”علم لدونی“عطا کریں گے۔ یعنی ایسا علم جو کتابوں سے نہیں بلکہ اللہ پاک کی طرف سے انسان کو عطا ہوتا ہے۔ ناظرین سورۃ النحل سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر شیطان سے حفاظت اور نفس پر قابو پانے کے لیے جو کوئی بھی اس مبارک سورت کو روزانہ ایک مرتبہ تلاوت کرنا اپنی زندگی کا معمول بنا لیتا ہے۔ وہ نہ صرف اپنے نفس پر قابو پا لے گا بلکہ اس کی آنے والی نسلیں بھی شیطانی حملوں سے محفوظ رہیں گی انشاء اللہ۔ ایسے افراد جن کو کوئی سفر درپیش آگیا ہو اور پیچھے سے گھر کی حفاظت کرنے والا کوئی نہ ہو تو ایسی صورت میں اگر وہ سورۃ النحل کو مشک، عنبر، عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز گھر کی دیوار پر لٹکا دیں۔ تو اس مکان کے گرد روحانی حصار قائم ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے گھر ہر طرح کی چوری آفات اور ناجائز قبضے سے اللہ کی پناہ میں رہتا ہے۔ اگر کوئی شخص کسی سخت ترین دشمن کے زیر اثر ہو اور دشمن اس کو نقصان پہنچانے کے در پہ ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ سورۃ النحل کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں بہن لے۔ تو دشمن کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو اس کو کسی طرح کا کوئی نقصان نہ پہنچا سکے گا بلکہ خود ذلیل اور رسوا ہو کر رہ جائے گا۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ النحل کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Khooni Bawaseer Se Shifa Ka Taweez
بواسیر خونی ہو یا بادی، اب ملے گی مکمل نجات۔ اگر آپ کسی بھی قسم کی خونی یا بادی بواسیر کا شکار ہیں اور تمام تر علاج کرنے کے باوجود آپ کو آرام نہیں مل رہا تو آپ سورہ الشعراء کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پا س رکھیں۔ اللہ کے فضل و کر م سے 3سے 5دنوں میں آ پ...
Blood Pressure Control Karne Ka Taweez
اگرآپ بلڈ پریشر کے مریض ہیں۔ اور بات بے بات آپ کا بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے اور ہر وقت ڈپریشن کا شکار رہتے ہیں۔ دوا کھانے کے بعد بھی بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہوتا۔ صرف سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے گلے میں ڈال لیں۔ اس نقش کی پاور فل تاثیر سے...
Husband Ki Muhabbat Hasil Karne Ka Wazifa
ایسی بیویاں جن کے شوہر انہیں اگنور کرتے ہیں پہلے تو بے حد محبت کرتے تھے عزت دیتے تھے مگر اب ایسا نہیں ہے اور شوہر کے ساتھ ایموشنل کنکشن نہ ہونے کی وجہ سے بیویاں بے حد بے چین اور بے قرار ہوتی ہیں ان کی تڑپ اس وقت بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے جب شوہر انہیں اگنور کر کے دوسری...
Dua For Sugar Patients
مقدس مقامات پر ہونے والی دعائیں باطن میں شامل ہو کر شوگر کے بے شمار مریض اللہ کے کرم سے ٹھیک ہو گئے ہیں لہذا آپ بھی اس دعا میں ضرور شامل ہوں دعا میں شامل ہونے کے لیے اسم اعظمٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ320بار پڑھیں اور پھر اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ اسی موضوع کے نیچے کمنٹ...
Har Qisam Ke Dard Se Nijat Ka Taweez
جسم کے کسی بھی حصے میں اچانک درد شروع ہو جاتا ہے۔ سر میں، ٹانگ میں، کمر میں، بازو میں، گھٹنوں میں،آنکھوں میں غرض جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہونے لگتا ہے۔ اور دوا سے بھی آرام نہیں آتا۔ لاکھ کوششوں کے بعد بھی آپ کو درد میں آرام نہیں ملتا۔ تو ہم سے سورہ الشعراء کا شفا ء...
Kale Jadu Ki Iqsam Aur Rohani Ilaj
کالے جادو کی 4 اقسام اگر آپ کی زندگی میں حائل ہیں تو آپ کی زندگی مشکلات سے بھری رہے گی۔ کالے جادو کا پہلا اثر دل و دماغ پر ہوتا ہے۔کالے جادو کا دوسرا اثر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہے جس سے گھر کا سکون اور چین برباد ہو جاتا ہے۔کالے جادو کا تیسرا اثر روزگار پر پڑتا ہے۔...
Qarz Se Fori Nijat Ka Rohani Amal
اگر آپ پر بہت زیادہ قرض ہو گیا ہے آپ وہ قرض ادا کرنا چاہتے ہیں اور اس بوجھ کو سر سے اتارنا چاہتے ہیں لیکن نہ رزق کھلتا ہے اور نہ قرض اترتا ہے تو آپ ایسا کریں کہ آج سے ہی یہ اسم اعظم پڑھنا شروع کریں سُبْحَانَ اللّٰہِ یَا رَزَّاقُ،یَا بَاسِطُاس وظیفے کو آپ نے ہر روز 240...
Capricorn People Personality
کیپری کارن افراد کے لیے بہترین اسم اعظم ہے سُبْحَانَ اللّٰہِ یَا بَاسِطُ،یَا جَبَّاراس اسم اعظم کو آپ نے ہر روز 340 بار پڑھنا ہے یہ اسم اعظم وہ خاص وظیفہ ہے جو ہر لحاظ سے اپ کے لیے فائدہ مند ہے اس کے علاوہ اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہو جیسا کہ شادی کاروبار جاب...
Jism Ke Har Hisse Ki Sujan Ka Ilaj
آپ کی باڈی میں جہاں جہاں بھی سوزش ہے۔ کوئی دوائی اثر نہیں کررہی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس پر شفاء کی ایسی خاص پڑھائیاں کی گئی ہیں۔ جو سوزش والے حصے پر اثرا انداز ہوکر اسے دنوں میں ختم کر دیتی ہیں۔نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز...
Jaldi Shadi Ka Taweez | Shadi Ki Rukawat
شادی کی سخت ترین رکاوٹوں اور بندشوں کا توڑ یہ ہوتا ہے کہ سورۂ المزمل اور سورۂ البقرہ کا نقش دیا جاتا ہے۔ جو ہر رکاوٹ و دور کرنے کے لئے ہے۔ اور اللہ کے کرم سے شادی کے اسباب دنوں میں پیدا ہونے لگتے ہیں۔۔نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔Female:...
Sidra Name Amazing Peronality
سدرہ نام کا مطلب ہے بیری کا درخت سدرہ نام کی لڑکیاں بہت خوبصورت ہونے کے ساتھ عقلمند اور ذہین بھی ہوتی ہیں کم گو ہوتی ہیں اپنے کام سے مطلب رکھتی ہیں کسی کی دل ازاری نہیں کرتی خوش مزاج ہوتی ہیں ہر کسی سے گھل مل جاتی ہیں سدرہ نام کی لڑکیوں کو زندگی میں بہت سی پریشانیوں...
Bawaseer Ka Rohani Ilaj
اگر اپ کو بواسیر کی شکایت ہے بواسیر چاہے خونی ہو بادی یا موہکوں والی اور اپ مختلف دوائیاں کھا کر گھریلو ٹوٹکے ازما کر اور کئی طرح کی ریمیڈیز استعمال کر کے تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا بلکہ بواسیر کی تکلیف بہت بڑھ گئی ہے تو اس کے لیے ہم اپ کو بتائیں گے اللہ کے...