السلام علیکم ناظرین! ڈاکٹرز کے مطابق بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہر 50 میں سے ایک عورت کو ہونے کا چانس ہوتا ہے۔ اس کا زیادہ تر شکار وہ خواتین ہوتی ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہو۔لیکن 25 فیصد کینسرز میں یہ کینسر پیریڈز بند ہونے سے پہلے بھی ڈیویلپ ہو سکتا ہے۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کو بچے دانی کے کینسر کے حوالے سے بہت ہی ضروری معلومات دیں گے اور ہر عورت کے لیے یہ جاننا بہت ضروری ہے۔ کیونکہ یہ ایسا کینسر ہے جو جتنا جلدی ڈائیگنوز ہو جائے اتنا ہی اچھا اس کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ کیونکہ ڈاکٹرز کے مطابق اس کا کوئی بھی ایسا سکریننگ میتھڈ نہیں ہے جس سے قبل از وقت اس مرض کی تشخیص کی جا سکے۔ اس لیے جو خواتین خدانخواستہ بچے دانی کے کینسر کا شکار ہو چکی ہیں اللہ کی ذات انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ ان کے لیے تو ہمارے دعا پروگرام میں جہاں تک ممکن ہوا ان کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جاتی ہے اور اس مرض سے مکمل شفا کا روحانی علاج قرآن کریم کی بہت ہی مبارک سورت سورۃشوریٰ سے کیا جاتا ہے۔ اور اب تک بے شمار خواتین بحکم خدا سورۃشوریٰ کی بدولت شفا یاب ہو چکی ہیں۔ پہلے ہم آپ کو اس مرض کے بارے میں ضروری معلومات دیتے چلیں کہ جن خواتین کو موٹاپہ یا شوگر ہو یا وہ خواتین جو پولیس ہسٹری کو ویرین ڈزیز کا لمبے تک شکار رہی ہوں،یا پھر وہ خواتین جو بریسٹ کینسر کے لیے ڈیموکسیفن ٹیبلٹ کا استعمال کرتی رہی ہیں، یا پھر ان اپوزڈ ایسٹرون ہارمون کو یوز کرتی رہی ہیں، یا پھر ایسی خواتین جن کی فیملی میں کسی کو انتریوں کا کینسر یا پھر بچے دانی کا کینسر تھا یا ہے۔ تو یہ خدشہ بہت بڑھ جائے گا کہ آپ بھی خدانخواستہ بچے دانی کے کینسر کا شکار ہو۔ اگر ہم بات کریں ان خواتین کی جو ہمارے روحانی سینٹر میں مسائل زندگی کا حل بذریعہ ا ستخارہ معلوم و ہمارے مشاہدے کے مطابق 80 فیصد خواتین ایسی ہیں جنہیں پوسٹ مینوپوزل بلیڈ نگ ہوتی ہے۔ یعنی جب ان کا پیریڈز کا سسٹم یا ماہواری بالکل بند ہو چکی ہو تو اس کے بعد انہیں بلیڈنگ سٹارٹ ہو جائے۔ ڈاکٹرز اسے ریڈ فلیگ سمٹم کا نام دیتے ہیں یعنی ایسی صورتحال ہو تو ڈاکٹرز فورا ہی الرٹ ہو جاتے ہیں اور فل فور مریض کی جانچ پڑتال کرتے ہیں۔ لیکن بعض ایسی خواتین بھی بچے دانی کے کینسر کا شکار دیکھی گئی ہیں جنہیں مینو فاسٹ نہیں ہوا ہوتا لیکن انہیں ارریگولر پیریڈز ہوتے ہیں۔ یا ایک ماہواری سے دوسری ماہواری کے دوران بلیڈنگ ہوتی ہے۔ یا پھر بلیڈنگ اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ اس کی کوئی وجہ بھی سمجھ میں نہیں آتی اور بعض کینسر میں تو یہ کینسر اس سٹیج تک پہنچ چکا ہوتا ہے کہ جس میں پیشاب کے راستے خون آنا یا پاخانے کے راستے خون آنا اور سانس کا پھولنا بھی شامل ہے۔لہذا جب بھی ہمارے روحانی سینٹر میں کوئی بھی ایسا کیس آتا ہے جس میں ہمیں ایسی کوئی بھی علامات نظر آئیں۔ تو ہماری ذمہ دار ٹیم ایسی خواتین کو مشورہ دیتی ہے کہ وہ اپنی ڈاکٹر کی رائے سے فورا اپنا ٹرانسویجینڑ الٹراساؤنڈ کروائیں۔ اس الٹراساؤنڈ سے ڈاکٹرز یہ جان سکتے ہیں کہ بچے دانی کے اندر کی جو جھلی ہوتی ہے اس کی ڈائننگ کی تھکنس کیا ہے اگر تو یہ تھکنس چار ملی میٹر سے کم ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اندر کینسر کے چانسز کم ہو گئے ہیں۔ یہ ہم ان خواتین کی بات کر رہے ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہے۔ لیکن اگر یہی تھکنس چار ملی میٹر سے زیادہ ہو تو آپ بنا وقت ضائع کیے اپنی ہسٹورسکوپی کروائیں۔جس میں ایک باریک سا کیمرہ یوٹرس میں ڈال کر اس کی ساری لائننگ کو سکرین پر دیکھا جاتا ہے۔ اور پھر اسی کیمرے کے ذریعے ڈاکٹرز یوٹرس سے چھوٹا سا پیس لیتے ہیں اور پھر اسے بائیوپسی کے لیے بھیج دیتے ہیں۔ اس ٹیسٹ کا سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہوتا ہے کہ ڈاکٹرز بآسانی یہ معلوم کر سکتے ہیں کہ جو ٹیومر یوٹرس میں بن رہا ہے اس کا گریڈ کیا ہے اور اس کی ٹائپ کیا ہے۔ یعنی وہ ٹائپ ون ہے یا ٹو اگر تو ٹائپ ون ہو تو یہ ٹائپ ٹو کی نسبت قدر بہتر ہے اور اسی طرح گریڈ اف ٹیومر جتنا کم ہوتا جائے گا۔ اس کا خطرہ بھی اتنا ہی کم ہوتا جائے گا ان دو چیزوں کو جب ڈاکٹرز ایویلویٹ کر لیتے ہیں۔ تو اس کے بعد اس کی ایم آر ائی اور سیٹی کی جاتی ہے۔ تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ ٹیومر کا پھیلاؤ کتنا ہے یعنی کیا ٹیومر صرف بچے دانی میں ہے یا سروکس میں ہے۔ یا پھر اس کے پیروک ایریا میں پھیلا ہوا ہے ۔ اگر تو ایم آر آئی میں یہ پتا لگ جاتا ہے ۔ ٹیومر آپ کے یوٹرس کی بوڈی کے اندر یا پھر اس کی جھلی کے اندر موجود ہے تو اس کا پہلا حل آپریشن ہی ہے جس میں ڈاکٹرز یوٹرس اس کی ٹیوبز اور اووریز نکال دیتے ہیں۔حتیٰ کہ کچھ کیسز میں تو لیف نوڈس بھی نکال دیے جاتے ہیں۔لیکن سٹیج3 اور4 میں تو ہوتی ہے ریڈیو تھراپی اور کیمیو تھراپی ہے۔ ناظرین یہ ساری انفرمیشن دینے کا مقصد یہ ہے کہ اگر اس ٹیومر کا شروع کی سٹیج میں ہی پتہ چل جائے تو 95 چانسز ہوتے ہیں اس سے بچنے کے۔لہذٰا ہمارے روحانی سینٹر میں جتنی بھی خواتین رابطہ کرتی ہیں جنہیں ماہواری کے علاوہ بھی بلیڈنگ ہوتی ہے تو انہیں فورًا ڈاکٹر سے معائنہ کروانا کا مشورہ دیا جاتا ہے۔اور روحانی علاج کے توڑ پر انہیں سورۃ شوریٰ کی آیت نمبر 80 کا وہ تعویز دیا جاتا ہے جسے خاص اوقات میں اور مخصوص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا گیا ہے۔اور پھر ان تعویزات پر بڑی تعداد میں قرآنی آیات اور اسم اعظم پڑھ کر دم بھی کیا گیا ہے۔ آ یت مبارکہ یہ ہے۔
(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ)
ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ لہذا ہر وہ خاتون جو خدانخواستہ بچے دانی کے کینسر میں مبتلا ہے، یا اسے کسی بھی قسم کی روحانی نفسیاتی یا جسمانی بیماری ہے جو رپورٹس میں واضح نہیں ہو رہی تو ایسی صورت میں آپ سو رۃ شوریٰ کا یہ تعویز اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔ انشاء اللہ تعالیٰ سو رۃ شوریٰ کی برکت سے آپ ایسی تمام خطرناک بیماریوں سے اللہ کے حکم سے محفوظ رہیں گی۔ لیکن دیکھنے میں آیا ہے کہ جو خواتین بچے دانی کے کینسر کا شکار ہو گئی تھی۔ اللہ کی ذات نے انہیں بھی اپنے پاک کلام کی برکت سے شفائے کاملہ عطا فرمائی اور بے شمار خواتین بنا آ پریشن کے ہی اللہ کے کرم سے شفایاب ہو گئی۔ بے شک ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لیے ہے مگر اللہ کی ذات کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ لہذا ہمارے روحانی سینٹر میں دعا پروگرام کے تحت مسائل زندگی میں جکڑے ہوئے افراد کے لیے اور خصوصا بیمار افراد کے لیے اللہ کے حضور دعا بھی کروائی جاتی ہے اگر اپ بھی اپنے لیے ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو نام والدہ کا نام اور بیماری کی نوعیت نیچے دیے گئے فون نمبرز پر لکھوائیں ۔ اور سو رۃ شوریٰ کا تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Taweez For Breathing Problems
اگر آپ کو سانس کی نالی میں گھٹن اور تنگی محسوس ہوتی ہے۔ سانس بہت زیادہ پھولتا ہے۔ گھبراہٹ ہوتی ہے تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ اس معاملے میں بے حد زبردست روحانی علاج اور شفاء ثابت ہوا ہے۔ جس جس کو بھی یہ تعویذ دیا گیا ہے اللہ کی ذات نے اسے سانس کی تنگی سے شفاء...
Dimagh Par Jadu Ki Alamat Or Iska Ilaj
اگر آپ کے ساتھ یہ پرابلم ہے کہ آپ کو اپنے دماغ پر بہت پریشر محسو س ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ دماغ بند ہوگیا ہے۔ جیسا کہ آپ اگر کسی درخت کو دیکھ رہے ہیں تو وہ نظر تو آتا ہے لیکن آپ کے دماغ میں اس درخت کی تصویر نہیں بن رہی۔اس کیفیت کو کہتے ہیں کہ دماغ بند ہوگیا ہے۔...
Best Wazifa For Wealth For Aries
اگر آپ کا برج حمل یعنی ایریز ہے اور آپ پر بہت قرض ہوگیا ہے۔ بزنس میں پیسہ انویسٹ کرنے کے باوجود، جاب یا آن لائن ورک کرنے کے باوجود دولت آپ پر مہربان نہیں ہوتی۔ دولت نے آپ کو اپنے پیچھے بھگا بھگا کر ڈپریشن، اوسی ڈی اور آورتھنکنگ کا شکار کر دیا ہے تو آپ کے لئے دو چیزیں...
Surah Al Naml Benefits For Libra
اگر آپ کا سٹار میزان یعنی لبرا ہے۔اور آپ کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے کہ جس کے ساتھ اچھا کرتے ہیں بدلے میں وہ آپ کے ساتھ برا ہی کرتا ہے۔ دھوکے پہ دھوکہ مل رہا ہے۔ آپ کے جذبات کو بری طرح سے روندا جاتا ہے۔ پل پل تکلیف سہتے ہیں۔ آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ نہ کوئی دعا قبول...
Uric Acid Control Karne Ka Tarika
اگر آپ کا یورک ایسڈ بڑھا ہوا رہتا ہے۔ میڈیسن سے بھی کنٹرول میں نہیں آرہا تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو دیا جائے گا سورۂ الفاتحہ کا تعویذ۔ جو کہ بڑھے ہوئے یورک ایسڈ کو اپنی پاورفل روحانی تاثیر سے فوراً کم یا نارمل کر دیتا ہے۔ پہلے بھی جنہیں شفاء کا یہ تعویذ دیا...
Wealth Powerful Taweez For Pisces
جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ان کے پاس قرآن پاک کی کون سی سورہ کا تعویذ ہوتو انہیں قابل رشک دولت ملنے لگے گی۔ بتانے سے پہلے ہمارے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخرمیں شیئر کئے جائیں گے۔پائیسز اگر چاہیں تو بہت زیادہ دولت، کامیابی اور عزت پاسکتے ہیں۔اس کے لئے پائیسز کو دیا...
Love Taweez For Shazia
اگر آپ کا نام شازیہ ہے۔ اور آپ کو اپنے سے جڑے جن رشتوں سے بہت محبت ہے لیکن بدلے میں آپ کو ویسی محبت اور چاہت نہیں مل رہی۔ آپ کی محبت کی قدر نہیں کی جارہی۔ آپ زندگی میں بہت کچھ کرنا چاہتی ہیں۔ کامیابیاں، دولت، عزت، چاہت کے دروازوں کو کھولنا چاہتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ...
Burj Joza K Liye Shadi Ka Taweez
جیمین یعنی جوزا جن کا سٹار ہے۔ ان کی شادی نہیں ہورہی یا پسند کی شادی میں رکاوٹ ہے یا بندش کا معاملہ ہے یا پھر رشتے آتے ہی نہیں ہیں تو ان کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ دور کرنے کا حل بتانے سے پہلے بتادیں کہ ہم سے رابطے کے وٹس اپ نمبر ز موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ جوزا...
Black Magic Protection Taweez For Pisces
جن کا سٹار حوت یعنی پائیسز ہے۔ اگر ان پر کسی نے جادو کردیا ہے۔ اسی لئے وہ زندگی میں بہت ناکامیوں کا سامنا کررہے ہیں۔ جس بھی رشتے سے محبت کی توقع کر رہے ہیں۔ اس سے الٹ ہی ہورہا ہے۔ نہ کوئی دعا قبول ہوتی ہے۔ نہ کوئی کام بنتا ہے۔ زندگی ایک قید خانے میں گزررہی ہے۔ ہمیشہ...
Cyst Se Shifa Ka Powerful Taweez
جن خواتین کو سسٹ یعنی پانی کی تھیلیاں ہوگئی ہیں۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی توانہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جائے گا۔اس کے ساتھ ڈائٹ میں کچھ چیزوں کا اضافہ کروایا جائے گا تو اللہ کے کرم سے پرانی سے پرانی سسٹ بھی دنوں میں ختم ہوجائے گی۔ بہت ساری...
Jism Ki Kharish Fori Khatam Ho GI
اگر آپ یا آپ کے گھر میں بچوں، بڑوں سب کو خارش کی بیماری لگ گئی ہے۔ اور اس خارش سے نجات پانے کے لئے آپ نے ہر طرح کی دوائیاں، ہوم ریمیڈیز، ٹیوبر وغیرہ استعمال کرکے دیکھ لی ہیں لیکن شفاء نہیں مل رہی توآپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی پاورفل روحانی...
Bachedani Ki Rasoli Ka Taweez
بچے دانی میں ایک رسولی ہو یا ایک سے زائد سب کی سب اللہ کے کرم سے بالکل ختم ہوجائیں گی۔ آپ کا یوٹرس بالکل ایسے ہوجائے گا جیسے کہ وہاں پر رسولی کبھی بنی ہی نہیں تھی۔اس کے لئے ایک تو روحانی علاج کیا جائے گا اوردوسرا آپ کی ڈائٹ میں کچھ تبدیلی کروائی جائے گی۔ روحانی علاج...