Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

السلام علیکم ناظرین! آج کے موجوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ شوگر کے مریض کب اور کیا کھا سکتے ہیں؟ کیا چیز ان کے لیے فائدہ مند ہے اور کیا چیز نقصان دہ۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی ایسا روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کر کے اپنے مسائل کا قرآنی حل نکلوا سکتے ہیں۔ ناظرین ہر شوگر کے مریض کا یہی سوال ہوتا ہے ہمیں کیا کھانا چاہیے اور کیا نہیں کھانا چاہیے۔کچھ ایسی چیزیں ہیں جو میٹھی ہونے کے باوجود شوگر کے مریض استعمال کر سکتے ہیں۔ اور کچھ ایسی چیزیں ہیں جو میٹھی نہ ہونے کے باوجود شوگر کے مریض استعمال نہیں کر سکتے۔آپ کو بتاتے چلیں کہ شوگر کو ختم تو نہیں کیا جا سکتا۔بلکہ اس کو خوراک کے ذریعے سے مینج ضرور کیا جا سکتا ہے۔ اس لیے ایسے مریضوں کو چاہیے کہ وہ وقفے وقفے سے کچھ نہ کچھ کیلوریز ضرور استعمال کریں۔ انہیں چاہیے کہ وہ تین وقت کے کھانے کو پانچ وقت کے کھانے میں تقسیم کر لیں ایک وقت میں زیادہ کھانا کھانے سے شوگر کے بڑھنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ شوگر کے مریضوں کو اپنی خوراک میں شکن نشائستہ اور فائبر کا استعمال کم رکھنا چاہیے۔ یہ شوگر کے علاوہ دوسری بیماریوں کا بھی سبب بنتے ہیں۔ زیادہ تر یہ چینی چاول اور آٹے میں موجود ہوتے ہیں چینی سے بنی اشیاء کھیر، آئس کریم، اور گڑ اور اس سے بنی اشیاء جوسز وغیرہ شوگر کے مریضوں کے لیے مضر ہیں۔ سفید آٹے کی جگہ چکی کے آٹے کا استعمال کریں۔ عام چاولوں کی جگہ براؤن چاول کا استعمال کریں۔ معدے سے بنی ہوئی چیزیں کم سے کم استعمال کریں شوگر کے مریض بغیر چینی کے چائے اور کافی کا استعمال کریں الو شکرکندی عروی اور پیٹھے کے استعمال سے پرہیز کریں توری، گوبھی، اور ہری سبزیوں کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ یہ خون کی کمی کو بھی پورا کرتی ہیں۔پھلوں میں آم، چیکو،لیچے، تربوز،انگور اور کیلے کا استعمال بالکل نہیں کرنا چاہیے۔ سیب انار گرے فروٹ،بلو بیریز،مالٹا،ناریل،امرود، اسٹابیری،جامن، آڑو، انجیر اور پیتے کا استعمال مناسب مقدار میں کر سکتے ہیں۔ مچھلی کا استعمال زیادہ کریں اس کے علاوہ مٹن اور بیف کا استعمال مناسب مقدار میں کرنا چاہیے۔ فاسٹ فوڈ کا استعمال بھی کم سے کم کرنا چاہیے۔تلی ہوئی چیزوں سے بھی پرہیز بہت ضروری ہے۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Sadia Name Meaning In Urdu | Sadia Naam Ke Mayne |Islamic Girl Name

Sadia Name Meaning In Urdu | Sadia Naam Ke Mayne |Islamic Girl Name

سعدیہ خوب صورت ترین نامو ں میں سے ایک پیارا نام ہے۔سعدیہ نام کی لڑکیا ں بہت تیز اور ہوشیار ہوتی ہے۔ایسی لڑکیاں کوئی بھی کام کرنا زیا دہ پسند نہیں کرتیں۔کسی بھی بات کو دل میں نہیں رکھتی اگر ان کو کوئی بات بری لگتی ہے تو وہ سیدھا منہ پر کہ دیتی ہے۔ ان کو زیا دہ بولنا...

Noor Name Meaning In Urdu | NoorNaam Ke Mayne |Noor Naam K Logo Ki Shaksiat

Noor Name Meaning In Urdu | NoorNaam Ke Mayne |Noor Naam K Logo Ki Shaksiat

نور بہت خوب صورت اور مقدس نام ہے۔نور نام کا مطلب نور اور روشنی ہوتا ہے۔اس نام کا اسم اعظم بھی النور ہے اس کی تعداد 790 ہے۔یہ اسلامی اور قرآنی نام ہے۔ان کا خوش قسمت دن اتوار اور منگل ہے۔ان کے بات کرنے کا سٹائل بہت ہی منفرد ہوتا ہے۔نور نام کی لڑکیوں میں ایک خاص قسم کی...

Samra Name Meaning In Urdu | Samra Naam Ke Mayne |Samra Naam Ka Isme Azam

Samra Name Meaning In Urdu | Samra Naam Ke Mayne |Samra Naam Ka Isme Azam

ثمرہ نام کا مطلب ہے (پھل پانے والی)اور اسم اعظم ہے ”یا وھاب“ثمرہ نام کی لڑکیاں بڑی معصوم ہوتی ہیں۔یہ دل و زبان کی صاف ہوتی ہیں۔ان کا مزاج بھی نرم ہی ہوتا ہے۔اگر ان کی زندگی میں کوئی مشکل آجائے تو بہت جلد گھبرا جاتی ہیں۔ اگر آپ کی زندگی میں کوئی بڑی مشکل آجائے توبتایا...

Nazre Bad Say Nijat Aur Hifazat Ka Taweez | Most Powerful Dua |Mujarib Amal

Nazre Bad Say Nijat Aur Hifazat Ka Taweez | Most Powerful Dua |Mujarib Amal

جب حضرت امام حسن اور حسین ؑ کو نظر بد لگ جاتی تھی تو رسول پاک ﷺ جس دعا سے نظر بد کا علاج کرتے تھے وہ دعا آپ سے شیئر کریں گے۔ روایات کے مطابق نبی کریم ﷺ حسن و حسین ؑکے لیے پناہ طلب کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ تمہارے بزرگ دادا (ابراہیم علیہ السلام بھی ان کلمات کے...

Protein In Urine Causes & Treatment | Peshab Mein Protein Aane Ka Ilaj

Protein In Urine Causes & Treatment | Peshab Mein Protein Aane Ka Ilaj

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسا کیس آیا۔ جس میں مریض کو ۲ سال سے پیشاب میں پروٹین کی شکایت تھی۔ کوئی بھی علاج فائدہ نہیں دے رہا تھا۔ نہ کوئی روحانی علاج کام کر رہا تھا۔ پھر اس مریض کی شفاء کے لئے اس کا نام اور والدہ کا نام اور مسئلہ ہماری دعا پروگرام ٹیم کو خاص دعا کے...

Surah Shora Ka Powerful Taweez | Causes Of No Heartbeat In Pregnancy | No Heart Beat In Ultrasound Scan

Surah Shora Ka Powerful Taweez | Causes Of No Heartbeat In Pregnancy | No Heart Beat In Ultrasound Scan

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک کیس آیا۔جس میں حاملہ خاتون نے بتایا کہ اس کے بچے کی گروتھ نہیں ہورہی اور ہارٹ بیٹ بھی نہیں آرہی۔ ڈاکٹر نے ۱ ہفتے کا ٹائم دیا ہے۔ اگر ہارٹ بیٹ نہ آئی تو ڈی این سی کریں گے۔مسئلے کو مد نظر رکھ کر اس کا نام ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کے...

Har Tarha Ki Nafrat Ko Muhabbat Mian Badlne Ka Wazifa | Naraz Insan Ko Manane Ka Mujrab Amal

Har Tarha Ki Nafrat Ko Muhabbat Mian Badlne Ka Wazifa | Naraz Insan Ko Manane Ka Mujrab Amal

جن لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ فلاں شخص مجھ سے بڑی نفرت کرتا ہے۔میرا چہرہ دیکھنے کا روا دار نہیں ہے۔چاہے وہ شخص جس سے آپ کو محبت ہو۔اور وہ آپ سے نفرت کرے اس شخص کی نفرت کو محبت میں بدلنے کے لئے قرآنی آیات کے پاور فل نقش ہمارے روحانی دعا سینٹر میں بنائے جاتے ہیں۔پھر چاہے وہ...

Rozina Name Meaning In Urdu |Rozina Naam Ka Matlab |Rozina Naam Ka Isme Azam

Rozina Name Meaning In Urdu |Rozina Naam Ka Matlab |Rozina Naam Ka Isme Azam

اگر آپکا نام روزینہ ہے تو آپ کے نام کا اسم اعظم ہے یا رحیم، یا ھادی۔اس اسم اعظم کو ہرروز 278 بار پڑھنے سے آپ کے دل کی ہر جائز تمنا ان شاء اللہ ضرور پوری ہوگی۔ اور اگر آپ کو جادو، بندش یانظر بد کے متعلق کوئی پرابلم ہے تو پھر اسی اسم اعظم کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے...

Powerful Taweez For Increasing Money |Rizq And Business Growth Wazifa

Powerful Taweez For Increasing Money |Rizq And Business Growth Wazifa

اگر آپ کے رزق میں وسعت نہیں ہے۔ بے برکتی حد سے زیادہ ہے۔تنگدستی ہے۔ قرض ہوگیا ہے تو آپ نے آج سے ہی اسم اعظم پڑھنا ہے سبحان اللہ یا رزاق۔ اسے وظیفے کو آپ نے ہر روز 414 بار پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ رزق اتنا وسیع ہوجائے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کا خیال...

Dushman Ki Har Sazish Ko Nakam Banana

Dushman Ki Har Sazish Ko Nakam Banana

اگر آپ کا دشمن آپ پر غالب آچکا ہے۔ پھر وہ دشمن خواہ سسرال میں ہو، گھر میں ہو، آفس میں ہو، سکول میں یا کسی بھی جگہ تو اس دشمن کی ہر چال کو پلٹ دے گا۔ اللہ کے ان دو پاک ناموں کا زبردست وظیفہ۔ وہ پاک نام ہیں سبحان اللہ یا قادر۔ آپ نے دشمن کی تصویر پر یہ دونوں اسم اعظم...

Shadeed Nafrat Ko Muhabbat Main Badalna

Shadeed Nafrat Ko Muhabbat Main Badalna

اگر کسی انسان کے دل میں آپ کی شدید نفرت پیدا ہوگئی ہے۔ غلط فہمیوں، بغض اور غلط سوچوں نے اس کے دل میں گھر کر لیا ہے۔ پھر اس سے آپ کا رشتہ خواہ میاں بیوی کا ہو، بہن بھائی کا، ساس بہو کا یا کوئی بھی جائز رشتہ ہو۔ اس شخص کے دل کی نفرت کو بے پناہ محبت میں بدلنا مقصد ہو تو...

Nakhun Par Safed Nishan Ka Matlab

Nakhun Par Safed Nishan Ka Matlab

ناخنوں پر سفید چاند کے نشان والے لوگ زیادہ تر ذہین مانے جاتے ہیں۔یہ ہر طرح کا کام کرنے میں ماہر ہوتے ہیں اور انہیں جو کام سونپا جائے اسے ذمہ داری سے سر انجام دیتے ہیں جس کی بنیادی وجہ ان کا محنتی ہونا ہے۔ایسے لوگوں میں ایک اچھے لیڈر کی خوبیاں ہوتی ہیں جس کو یہ بروئے...