السلام علیکم ناظرین! آج کی موضوع میں ہم حضرت ھود علیہ السلام کا قصہ بیان کریں گے۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس چینل پر ہم وظائف اور تعویذات کی ویڈیوز بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی ایسا روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کر کے اپنے مسائل کا قرانی حل نکلوا سکتے ہیں۔ ناظرین حضرت نوح علیہ السلام کے وارثوں نے دنیا کو آباد کیا ان کے کئی پوتے اور پڑپوتے تھے۔ ان میں سے کچھ یمن میں بس گئے ان لوگوں کو عاد کہا جاتا ہے۔ وہ بہت محنت کش اور اونچے لمبے تھے۔

حضرت ھود علیہ السلام کی قوم کا واقعہ


عاد ایک امیر قبیلہ تھا اور عمارتیں بنانے میں بہت مشہور تھا۔ انہوں نے وہاں بہت سی عمارتیں تعمیر کیں۔ پہلے وہ پکے مسلمان تھے لیکن کچھ وقت بعد شیطان نے انہیں گمراہ کرنا شروع کر دیا۔ انہوں نے پتھر سے بت بنائے اور ان کی پوجا شروع کر دی۔پھر اللہ نے ان کی طرف حضرت ھود علیہ السلام کو بھیجا انہوں نے ان سے کہا مجھے اللہ کی طرف سے تمہاری ہدایت کے لیے بھیجا گیا ہے۔ پھر انہوں نے ان لوگوں کو اللہ کی نعمتوں کے بارے میں یاد دلایا لیکن لوگوں نے ان کی بات ماننے سے انکار کر دیا۔ اس پر ھود علیہ السلام نے کہا: اگر تم سیدھے راستے پر نہ آئے تو اللہ تمہیں سزا دے گا۔لوگوں نے کہا اگر تم سچے ہو تو اللہ سے کہو ہمیں سزا دیں۔ھود علیہ السلام دوسرے قبیلے والوں کو بھی اسلام کی دعوت دیتے رہے، لیکن کسی نے ان کی بات نہ مانی اور بت پرستی جاری رکھی۔ کچھ دن بعد شدید گرمی پڑنے لگی اور ہر چیز سکھی پڑ گئی۔ پھر کچھ لوگ حضرت ھود علیہ السلام کے پاس آئے اور پوچھا ہر چیز سوکھی کیوں ہے۔ انہوں نے جواب دیا اللہ تم سے بہت ناراض ہے۔ اگر تم اس پر یقین کرو گے تو وہ تم پر بارش بھیجیں گے۔ انہوں نے ھود علیہ السلام سے کہا تم بے وقوف ہو سوکھا پن اور بڑھ گیا لیکن لوگوں نے بت پرستی جاری رکھی اور سوکھا پن تین سال تک جاری رہا۔ایک دن جب ھود علیہ السلام اللہ کی عبادت میں مصروف تھے تو اللہ نے انہیں حکم دیا کہ وہ مسلمانوں کو اکٹھاکریں اور عاد قبیلہ چھوڑ دیں۔جلد ہی ایک بادل آسمان پر دکھائی دیا وہ بہت خوش ہوئے اور بت پرستی میں مصروف ہو گئے۔ اچانک بارش کا طوفان آیا اور کئی دنوں تک جاری رہا پھر لوگوں کو احساس ہوا یہ اللہ کی طرف سے عذاب ہے۔ ان کے گھر اور عمارتیں نست و نابود ہو گئے اور سب کافر وہیں دفن ہو گئے۔

contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786